کولکاتا: مغربی بنگال کے ضلع بانکوڑہ میں واقع بانکوڑہ یونیورسٹی نے کنٹریکٹ کی بنیاد پر خصوصی لیکچرار کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے فی کلاس تین سور وپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترننول کانگریس کی سربراہ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے تیسری مرتبہ اقتدار میں آنے کے بعد بانکوڑہ یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ ااس اعلان کے ایک سال میں ہی بانکوڑہ یونیورسٹی میں تدریس کا آغاز بھی ہو گیا۔
-
Recruitment scenario in WB:-
— Suvendu Adhikari • শুভেন্দু অধিকারী (@SuvenduWB) March 29, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Position: Special Lecturer
Qualification: MSc in Physics with PhD
Job: Teaching subjects like Electronics & Nano Science
Remuneration: Rs. 300/class; maximum 4 classes/week = Rs. 4800/month
Terms: No TA & DA and doesn't guarantee permanent position pic.twitter.com/S1uzaKhG0H
">Recruitment scenario in WB:-
— Suvendu Adhikari • শুভেন্দু অধিকারী (@SuvenduWB) March 29, 2023
Position: Special Lecturer
Qualification: MSc in Physics with PhD
Job: Teaching subjects like Electronics & Nano Science
Remuneration: Rs. 300/class; maximum 4 classes/week = Rs. 4800/month
Terms: No TA & DA and doesn't guarantee permanent position pic.twitter.com/S1uzaKhG0HRecruitment scenario in WB:-
— Suvendu Adhikari • শুভেন্দু অধিকারী (@SuvenduWB) March 29, 2023
Position: Special Lecturer
Qualification: MSc in Physics with PhD
Job: Teaching subjects like Electronics & Nano Science
Remuneration: Rs. 300/class; maximum 4 classes/week = Rs. 4800/month
Terms: No TA & DA and doesn't guarantee permanent position pic.twitter.com/S1uzaKhG0H
دریں اثنا، 24 مارچ کو یونیورسٹی حکام نے دوبارہ بھرتی کا سرکلر جاری کیا۔ یہ اطلاع اب سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ فزکس میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر سپیشل لیکچررز کی تقرری کی جائے گی۔ اس پوسٹ پر بھرتی کے لئے پوسٹ گریجویٹ، پی ایچ ڈی یا نیٹ کوالیفائیڈ کی ضرورت ہے۔ خصوصی لیکچرر ایک ہفتے میں زیادہ سے زیادہ 4 کلاسز لے سکتا ہے۔ تنخواہ تین سو روپے فی کلاس!
یہ بھی پڑھیں:TMC MP Mahua Moitra گاندھی خاندان پر سوال اٹھانا غلط: مہوا موئترا
قبل ازیں ضلع پولیس نے بنکورہ کے پرائمری اسکولوں میں شہری رضاکاروں کے ساتھ کلاسز منعقد کرنے کی پہل کی تھی۔ اس پروجیکٹ کا نام 'انکور' رکھا گیا۔ شدید تنقید کے بعد بالآخر محکمہ تعلیم نے پراجیکٹ معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ نندی گرام سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اور حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہاکہ یہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے۔تعلیم یافتہ شخص تین سو روپے میں لیکچرر دینے کے لئے کالج میں وقت گزارے گا۔حکومت کو اس سلسلے میں دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔