ETV Bharat / state

Couple Suicide in Farm: عاشق جوڑے کی مشتبہ موت، کھیت سے لاشیں برآمد - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بیربھوم ضلع کے نل ہٹی تھانہ کے تحت مدھو پور علاقے کے ایک کھیت سے پولیس نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی درخت سے لٹکتی ہوئی لاشیں برآمد کی۔ Loving Couple Dead Bodies

عاشق جوڑے کی پراسرار موت، کھیت سے دونوں کی لاشیں برآمد

author img

By

Published : Jul 19, 2022, 7:29 AM IST

بیربھوم: مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے نل ہٹی تھانہ کے تحت مدھو پور علاقے کی ایک کھیت سے پولیس نوجوان لڑکے اور لڑکی کی پیٹر سے لٹکتی ہوئی لاشیں برآمد کی. اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. ذرائع کے مطابق نل ہٹی تھانہ کے تحت مدھو پور علاقے میں واقع ایک کھیت کے ایک پیڑ سے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی لاشیں لٹکتی ہوئی پائی گئیں۔ Suspicious Death of Loving Couple Bodies Recovered from Farm

مقامی باشندوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی. پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیجنے کا انتظام کیا. پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے نوجوان لڑکے کی عبداللہ مومن اور لڑکی کی نازیہ خاتون کے طور پر شناخت ہوئی ہے. پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے. پولیس نے مزید کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے. اس کے بعد ہی اس معاملے پر واضح طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے. دونوں کے گھر والوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ couple dead body found in birbhum

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف لڑکی کی ماں فرودس بی بی نے کہا کہ دونوں شادی کرنا چاہتے تھے. لیکن لڑکے کے گھر والے شادی کے لیے تیار نہیں تھے. آج دن میں پتہ چلا کہ ان کی بیٹی کی لاش برآمد کی گئی ہے. لڑکے کے چچا امراللہ شیخ نے کہا کہ لڑکا ان کا بھتیجا تھا. آج دن میں اس کی موت کی اطلاع ملی. اس سے زیادہ انہیں کچھ معلوم نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.