ETV Bharat / state

STF arrested Suspected IS Militant کولکاتا پولیس نے ایک اور مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 12:41 PM IST

کولکتہ پولیس کی ایس ٹی ایف ٹیم نے آئی ایس سے مبینہ رابطہ رکھنے کے الزام میں مشتبہ انتہا پسند کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کرلیا۔ مبینہ انتہا پسند کو ایس ٹی ایف نے مدھیہ پردیش سے کولکاتا لانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ Suspected IS Militant Arrested

کولکاتا پولیس نے ایک اور مشتبہ عسکریت پسند کو گرفتار کیا

کولکاتا:مغربی بنگال میں گزشتہ سال اگست مہینے سے کولکاتا پولیس اور مغربی بنگال پولیس کی ایس ٹی ایف کی جانب سے مبینہ طور پر انتہا پسند تنظیموں سے رابطہ رکھنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر خصوصی چھاپہ ماری مہم چلا رہی ہے۔ گزشتہ روز ہاوڑہ سے ایک مشہور یونیورسٹی کے طالب علم کی مبینہ طور پر آئی ایس سے رابطہ رکھنے کے الزام میں گرفتاری کے بعد کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف کی ٹیم نے عبدالرقیب قریشی کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کیا گیا ہے۔ Suspected IS Militant Arrested From Madhya Pradesh

پولیس ہیڈ کوارٹر لال بازار سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایس ٹی ایف کے اہلکاروں کو پتہ چلا کہ گرفتار شخص آئی ایس ماڈیول کا مبینہ سربراہ ہے۔ کولکاتا پولس کے ایس ٹی ایف کے اہلکار اسے گرفتار کر کے ٹرانزٹ ریمانڈ پر کولکاتا لا رہے ہیں۔ اس دوران لال بازار کے کئی گروپز ملک کی دوسری ریاستوں میں جا کر تلاشی مہم چلا رہے ہیں۔ اسی بنیاد پر مشتبہ جنگجو کو گرفتار کیا گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق یہ عبداکرقیب قریشی محمد صدام کا رہنما یا استاد ہے جسے حال ہی میں ہاوڑہ سے دہشت گرد تنظیم آئی ایس سے رابطہ رکھنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:CBI Informs Court فون پر تقرری دینے کا معاملہ:سی بی آئی کو جانچ کی ہدایت

کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف کی ٹیم کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق صدام نے آئی ایس میں شمولیت اختیار کی۔صدام کے پاس بڑے حملے کا منصوبہ تھا۔ اس لئے وہ ہتھیار جمع کر رہے تھے۔ این آئی اے کی ایک ٹیم گزشتہ روز پیر کو لال بازار گئی تھی۔ وہاں این آئی اے کے دو ممبر تھے۔ این آئی اے کے اہلکاروں نے صدام، سید سے پوچھ گچھ کی۔Suspected IS Militant Arrested From Madhya Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.