ETV Bharat / state

Second Autopsy Of Anis Khan: کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر انیس الرحمن خان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم - مدفون انیس الرحمن خان کی لاش

کلکتہ ہائی کورٹ Calcutta High Court کی ہدایت پر مقتول انیس الرحمن خان کی ایس ایس کے ایم ہسپتال میں دوبارہ پوسٹ مارٹم Second Autopsy Of Anis Khan کرائی گئی۔ اس سے قبل سخت سکیورٹی کے درمیان مدفون انیس الرحمن خان کی لاش کو ان کے آبائی گاؤں کے قبرستان سے نکالا گیا۔ Anis Khan Murder Case In Bengal

Second Autopsy Of Anis Khan: کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر انیس الرحمن خان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 10:01 PM IST

ذرائع کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم Special Investigation Team کے اراکین اور باراسات عدالت کے جج کی قیادت میں بڑی تعداد میں فورسز آمتا میں واقع قبرستان پہنچی۔ شمالی 24 پرگنہ میں باراسات عدالت کے جج اور مقتول انیس خان کے والد سالم خان کی موجودگی میں انیس کی لاش کو قبر سے نکالا گیا۔

اس ضمن میں ایس آئی ٹی Special Investigation Team کے سربراہ گیان ونت سنگھ نے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ کی کڑی ہدایت ہے کہ اس معاملے میں بیان بازی سے گریز کیا جائے، اس معاملے میں اب کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ Second Autopsy Of Anis Khan

غورطلب ہے کہ ہوڑہ ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آمتا تھانہ علاقے میں پولیس کے لباس میں چار افراد انیس خان کے مکان میں زبردستی داخل ہوئے تھے اور انیس خان کو چھت سے نیچے پھینک دیا تھا، جس وجہ سے ان کی موت ہو گئی تھی۔ Second Autopsy Of Anis Khan

یہ بھی پڑھیں: Protests erupt in Kolkata: انیس کا قتل، طلبا تنظیموں کا کولکاتا میں احتجاج

دوسری طرف مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے انیس خان قتل معاملے کی تحقیقات کے لیے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مقتول کے والد کو تبادلہ خیال کے لئے بلایا ہے لیکن انہوں نے وزیراعلیٰ کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔ Second Autopsy Of Anis Khan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.