ETV Bharat / state

ISI Informer ایس ٹی ایف کا گرفتار آئی ایس آئی ایجنٹ سے حیران کن معلومات ملنے کا دعویٰ - مغربی بنگال پولیس کی ایس ٹی ایف

ایس ٹی ایف کو سلی گوڑی سے گرفتار آئی ایس آئی ایجنٹ گڈو کمار سے پو چھ گچھ کے دوران حیران کن معلومات حاصل ہوئی ہیں۔بھارت کی دیگر خفیہ ایجنسیوں نے گڈو کمار سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ISI Informer

ایس ٹی ایف کو گرفتار آئی ایس آئی ایجنٹ سے حیران کن معلومات حاصل

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 11:05 AM IST

سلی گوڑی: مغربی بنگال پولیس کی ایس ٹی ایف کو سلی گوڑی سے گرفتار آئی ایس آئی ایجنٹ گڈو کمار سے پو چھ گچھ کے دوران حیران کن جانکاریاں حاصل ہوئی ہیں۔ بھارت کی دیگر خفیہ ایجنسیوں نے گڈو کمار سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ ایس ٹی ایف ذرائع کے مطابق ایس آئی ایس کو خفیہ جانکاری فراہم کرنے والے گڈو کمار سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران کئی اہم اور حیران کن معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ Raw Recieve Shocking Information From Arrest ISI Informer In Siliguri

انہوں نے کہا کہ گڈو کمار بہار کے چمپارن کا رہنے والا ہے۔ 2010 میں شوبھا نام کی ایک خاتون سے شادی ہوئی ہے۔ اس کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔ گڈو کمار تھوڑا عاشق مزاج انسان ہے۔ اسی وجہ سے وہ آئی ایس آئی کے جال میں پھنس گیا۔ ایس ٹی ایف کے مطابق گڈو کمار نے تفتیش کے دوران بتایا کہ اس نے پورن سائٹ پر جاکر کچھ ویڈیو دیکھی تھی۔ اسی دوران اس کا موبال ہیک ہو گیا تھا۔ نامعلوم افراد نے پہلے بلیک میلنگ کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد اسے آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے پر مجبور پر کیا گیا۔

یہ بجی پڑھیں:STF Nabs Alleged ISI Agent سلی گوڑی سے ایک شخص آئی ایس آئی سے رابطہ رکھنے کے الزام میں گرفتار

ان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد گڈو کمار مغربی بنگال کے سلی گوڑی چل آیا اور آئی ایس آئی کی ہدایت پر فوج اور اہم شخصیات پر نظر رکھنے کا کام کرنے لگے۔ اس سے پوچھ گچھ کی جا ری ہے۔ اس معاملے میں مزید اہم جانکاریاں حاصل ہو سکتی ہے۔ دوسری طرف Research And Analysis Wings اور ملٹی انٹیلی جنس بیورو نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی ہے۔ گڈو کمار کی بیوی شوبھا سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ STF Receive Shocking Information From Arrest ISI Informer In Siliguri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.