ETV Bharat / state

ریاست کی پولیس ہمیشہ عوام کے ساتھ ہے: منوج کمار - بنگال نیوز

پولیس کمشنر منوج کمار ورما نے آج کہا کہ پولیس انتظامیہ عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار ہے، حالات چاہے جو بھی ہوں پولیس انتظامیہ ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

ریاست کی پولیس ہمیشہ عوام کے ساتھ ہے: منوج کمار

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 5:43 PM IST

مغربی بنگال کے گیارولیا ٹاؤن میں واقع نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125 ویں یوم پیدائیش کے موقع پر سینئر آئی پی ایس آفیسر منوج کمار ورما نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے مجسمے پر گل پوشی کی اور ثقافتی پروگرام کا افتتاح کیا۔

اس دوران بیرکپور پولیس کمشنر منوج کمار ورما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام کا دوست ہے۔ ریاست میں حالات چاہے جو بھی ہو ہر حال میں پولیس انتظامیہ عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی تا کہ انہیں کبھی بھی لا اینڈ آرڈر کی کمی محسوس نہ ہو۔

ویڈیو
آئی پی ایس آفیسر منوج کمار ورما نے کہا کہ 'پولیس انتظامیہ خواتین کی تحفظ کے لئے سنجیدہ ہے، ان کی سکیورٹی سے کسی بھی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مزید پڑھیں:

سبھاش چندر بوس کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرتے ہیں: گارگی چٹرجی

انہوں نے کہا کہ بیرکپور سب ڈویژن میں رہنے والے لوگوں کو خوشحال زندگی گزارنے کے لئے سازگار ماحول تیار کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.