ETV Bharat / state

تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کی تیاریاں آخری مرحلے میں - تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی

رکن اسمبلی نعمت شیخ نے کہاکہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کی تیاریوں کو پختہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

state minister naimat sk says prepare hard to reopen school in murshidabad
تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کی تیاریاں آخری مرحلے میں
author img

By

Published : Nov 2, 2021, 7:59 PM IST

مغربی بنگال حکومت کی جانب سے 15 نومبر کو ریاست بھر میں اسکولوں اور اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کی دوبارہ بحالی کے لیے تمام تر تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

ریاست کے تمام اضلاع کے اسکولوں میں کورونا گائیڈ لائن کو یقینی بنانے کے لیے صاف صفائی اور سینٹائزایشن کے کام آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

رکن اسمبلی نعمت شیخ نے کہاکہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کی تیاریوں کو پختہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

رکن اسمبلی نے کہاکہ حالات میں بہتری آنے کے بعد ہی ریاست میں اسکولوں کو دوبارہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں کورونا گائیڈ لائن کو یقینی بنانے کا کام جاری ہے اور امید ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے ہی تمام تیاریاں مکمل کر لی جائے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ بچوں کی حفاظت ترجیحات میں شامل ہے. اس سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ہے. مرشدآباد ضلع کے مدرسوں میں بھی یکساں تیاریاں جاری ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال حکومت نے 15 نومبر سے ریاست کے کالجوں، اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے لیے تمام تر تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.