ETV Bharat / state

Athlete Baghdad Bapi Sheikh: طلائی تمغہ یافتہ اتھلیٹک بغداد باپی شیخ کو حیدرآباد کی کمپنی سے مالی امداد کا سہارا ملا - Athlete Baghdad Bapi Sheikh

شمالی 24 پرگنہ کے باگدا تھانہ علاقے میں رہنے والے مغربی بنگال کے طلائی تمغہ یافتہ اتھلیٹک بغداد باپی شیخ کو اپنے کھیل کود کو جاری رکھنے کے لیے حیدرآباد کی کمپنی سے مالی امداد کا سہارا ملا۔ Athlete Baghdad Bapi Sheikh

15503923
15503923
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 1:39 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے باگدا تھانہ علاقے میں واقع رہنے والے بعداد باپی شیخ کو قومی سطح کے اتھلیٹک مقابلے میں حصہ لینے کے لیے مالی امداد کا سہارا مل گیا ہے. حیدرآباد کی ایک کمپنی اور مغربی بنگال کے رہنے والے سماجی کارکنان دیوشک بھٹاچاریہ نے باپی شیخ کو مالی تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ قومی سطح کے اتھلیٹک مقابلوں میں شرکت کر سکیں۔ Athlete Baghdad Bapi Sheikh

طلائی تمغہ یافتہ اتھلیٹک بغداد باپی شیخ کو حیدرآباد کی کمپنی سے مالی امداد کا سہارا ملا

طلائی تمغہ یافتہ اتھلیٹک بغداد باپی شیخ نے کہا کہ حیدرآباد کی کمپنی سے مالی تعاون ملنے کا مثبت جواب ملا ہے. اس کے علاوہ مغربی بنگال کے ایک سماجی کارکن دیوشک بھٹاچاریہ نے بھی مالی امداد کا وعدہ کیا ہے. انہوں نے کہا کہ ہمیں اس سے اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کا موقع ملے گا اور ان کی مدد سے اپنی ٹریننگ کو مزید پختہ بنا سکتا ہوں۔ سندھرانی اتھلیٹکس اکاڈمی کے کوچ گوری چندر رائے نے کہا کہ اکاڈمی بھی صلاحیت مند اتھلیٹک شیخ کو مالی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ہمیں امید ہے وہ نہ صرف قومی سطح بلکہ بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں قوم و ملت کا نام روشن کر سکتے ہیں. مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے دے گنگا تھانہ علاقے کے رہنے والے باپی شیخ ریاستی کھیل میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں لیکن مالی بحران کے سبب ان کے پسندیدہ کھیل اتھلیٹکس سے دور ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:

باپی شیخ نے لاک ڈاؤن سے قبل مغربی بنگال اتھلیٹکس میٹ میں ایک سو میٹر اور دو سو میٹر میں طلائی تمغہ جیتا تھا. اس کے بعد قومی کھیل مقابلوں میں بھی شیخ کی کارکردگی قابل تعریف رہی تھی. لیکن لاک ڈاؤن کے زمانے میں مالی بحران کا منحوس سایہ دوسرے لوگوں کی طرح باپی شیخ پر بھی پڑا. Athlete Bapi Sheikh Face Financial Problems۔ مالی بحران کے سبب باپی شیخ کھیل کے میدان سے دور ہو کر ذریعہ معاش کی تلاش کے بھنور میں پھنس گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.