ETV Bharat / state

فی خاندان ساڑھے پانچ ہزار معاوضہ دینے کا منصوبہ - فی خاندان ساڑھے پانچ ہزار معاوضہ

کانگریس کے ریاستی صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ہر خاندان کو ساڑھے پانچ ہزار روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

ترنمول کانگریس اور بی جے پی کو شکست دینے کے لیے ایک مضبوط اتحاد بنایا گیا ہے

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 12:35 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل تمام سیاسی جماعتوں نے ووٹرز کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش تیز کردی ہے۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ہر خاندان کو ساڑھے پانچ ہزار روپے معاوضہ دیا جائے گا

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے نئے نئے وعدے کیے جارہے ہیں۔

اسی ضمن مغربی بنگال ریاستی کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کو شکست دینے کے لیے ایک مضبوط اتحاد بنایا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس اور بی جے پی کو شکست دینے کے لیے ایک مضبوط اتحاد بنایا گیا ہے
ترنمول کانگریس اور بی جے پی کو شکست دینے کے لیے ایک مضبوط اتحاد بنایا گیا ہے

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے عوام نے کانگریس اور لفٹ فرنٹ کے اتحاد پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اتحاد عوام کے حق میں ہی کام کرے گا اور اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو مغربی بنگال میں رہنے والے عوام کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبے بنائے گئے ہیں۔

صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کو شکست دینے کے لیے ایک مضبوط اتحاد بنایا گیا ہے

اقتدار میں آنے کے بعد بنگال کے فی خاندان ساڑھے پانچ ہزار روپے معاوضہ دیا جائے گا تاہم اس کے لیے کسی کے گھر جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں معاوضے کی رقم جمع ہوجائے گی۔

اس کے علاوہ بھی عوام کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبے بنائے گئے ہیں جس کا وقت آنے پر ایک ایک کرکے اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد بے روزگاری کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.