ETV Bharat / state

'مرکزی حکومت جو کہتی ہے وہ کر کے دکھاتی ہے'

بی جے پی کے رہنما کے مطابق ترنمول کانگریس کے رہنما بغیر کٹ منی لئے کوئی کام نہیں کرتے ہیں۔ جن کسانوں کے نام اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے ان سے بھی کٹ منی لی جاتی ہے۔

author img

By

Published : May 20, 2021, 10:12 PM IST

بنگال کے کسانوں کو کسان نیدھی منصوبے سے محروم رکھنے کے لئے وزیراعظم کو خط

مغربی بنگال بھارتی جنتا پارٹی کے صدر نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کسان ندھی منصوبے کے تحت کسانوں کو ملنے والی پہلی قسط کے لئے شکریہ ادا کیا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ اس پر شک ظاہر کیا ہے۔

بی جے پی کے رہنما دلیپ گھوش کا کہنا ہے کہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت جو کہتی ہے وہ کر کے دیکھاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی بھارت کی تاریخ کے پہلے ایسے وزیراعظم ہیں جو عوام سے کئے گئے وعدے کو نبھاتے ہیں۔ اسی ملک کے عوام بی جے پی کو اقتدار میں دیکھنا چاہتی ہے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کا کہنا ہے کہ ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت کی جانب سے کسان نیدھی منصوبے کے لئے کسانوں کی جو فہرست مرکز کو بھیجتی ہے۔ اس پر شک ہے۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق ترنمول کانگریس کے رہنما بغیر کٹ منی لئے کوئی کام نہیں کرتے ہیں۔ جن کسانوں کے نام اس فہرست میں شامل کیا جاتا ہے ان سے بھی کٹ منی لی جاتی ہے۔

بنگال کے کسانوں کو کسان نیدھی منصوبے سے محروم رکھنے کے لئے وزیراعظم کو خط
بنگال کے کسانوں کو کسان نیدھی منصوبے سے محروم رکھنے کے لئے وزیراعظم کو خط
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھنے کا اصل مقصد ہے کہ جو فہرست مرکز تک پہنچتی ہے وہ بدعنوانی سے پاک ہو۔بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ کسانوں کو پہلی قسط ملنے کے باوجود ایسے نہ جانے کتنے کسان ہیں جو اس منصوبے سے محروم ہوگئے ہیں۔

زیادہ تر ان کسانوں کو اس فہرست سے باہر رکھا گیا ہے جو بی جے پی کی حمایت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ بنگال کے کسانوں کی فہرست مرکزی حکومت خود تیار کرے گی تو کوئی بھی کسان اپنے جائز حق سے محروم نہیں ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.