ETV Bharat / state

ST Xavier's University سینٹ زیورس یونیورسٹی کا ممتا بنرجی کو اعزازی ڈی لیٹ کی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ

سینٹ زیویئر یونیورسٹی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اعزازی ڈیلیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کو 6 فروری کو ڈیلیٹ کی اعزازی ڈگری دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے اس کیلئے منظوری دیدی ہے۔ST Xavier's University

سینٹ زیورس یونیورسٹی کا ممتا بنرجی کو اعزازی ڈی لیٹ کی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 7:22 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع مشہور سینٹ زیویئر یونیورسٹی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اعزازی ڈیلیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کو 6 فروری کو ڈیلیٹ کی اعزازی ڈگری دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے اس کیلئے منظوری دیدی ہے۔ST Xavier's University Kolkata Will Honour D Litt Degree To CM Mamata Banerjee

سینٹ زیویئرز انتظامیہ نے حال ہی میں وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر ڈگری قبول کرنے کی درخواست کی تھی۔ ذرائع کے مطابق خط ملنے کے بعد ممتا نے اعزازی ڈیلیٹ لینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس سے قبل 2018 میں کلکتہ یونیورسٹی نے بھی ممتا بنرجی کو بھی ڈیلیٹ کردیا تھا۔ انہوں نے کلکتہ یونیورسٹی سے اس وقت کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی سے اعزازی ڈگری لیا تھا۔

مزید پڑھیں:Mamata Meet Suvendu وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری سے ملاقات

کلکتہ یونیورسٹی کے علاوہ وزیر اعلیٰ نے ایک اور کالج سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کی۔ کالنگا انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل ٹیکنالوجی، بھونیشور نے ممتا کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا۔ST Xavier's University Kolkata Will Honour D Litt Degree To CM Mamata Banerjee

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.