ETV Bharat / state

گانگولی کا رہانے کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال - سلیکٹروں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے قومی ٹیم میں شبھمن گل اور اجنکیا رہانے کو کسی بھی فارمیٹ میں شامل نہ کئے جانے پر سلیکٹروں کی شدید نکتہ چینی کی۔

سوروگنگولی کا رہانے کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 5:56 PM IST

کرکٹ ایسوسی ایشن آ ف بنگال کے صدر سوربھ گانگولی نے ساتھ ہی کہا کہ کچھ ایک سینئر کھلاڑی ہی ٹیم میں ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس میں کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔

سوروگنگولی کا رہانے کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال
سوروگنگولی کا رہانے کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال

سابق کپتان نے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ایم ایس کے پرساد نے تین اگست سے شروع ہونے والے ویسٹ انڈیز دورے کے لیے ٹوئنٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیاہے جس کے بعد انہوں نے مایوسی ظاہر کی ہے۔

سابق کپتان نے ٹوئٹر پر بتایا کہ، "ہماری ٹیم میں کچھ ایک کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں تمام فارمیٹس میں کھیلنے کا موقع ملتا ہے لیکن میں حیران ہوں کہ شبھمن گل اور رہانے کو ون ڈے ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔"

سابق کپتان گنگولی نے مزید کہاکہ وقت آ گیا ہے کہ سلیکٹر تینوں فارمیٹوں میں یکساں کھلاڑیوں کو منتخب کریں تاکہ ان کھلاڑیوں کی تال اور اعتماد برقراررہے۔چند کھلاڑی ہیں جو تینوں فارمیٹوں میں کھیل رہے ہیں۔ اچھی ٹیموں کے کھلاڑی ہمیشہ فارم میں ہوتے ہیں۔یہ سبھی کو خوش کرنے کی نہیں بلکہ ملک کے لئے مسلسل اور اچھا کھیلنے کی بات ہے۔

اس دوران گل نے بھی ویسٹ انڈیز کے دورے کیلئے قومی سینئر ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر مایوسی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا، "میں سینئر مرد ٹیم میں منتخب ہونے کا انتظار کر رہا تھا۔ امید تھی کہ کم از کم ایک ٹیم میں مجھے موقع ملے گا۔ گزشتہ روز چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے پریس کانفرنس کے دوران کہا تھاکہ شبھمن گل ان کی فہرست میں ہیں اگلے مرتبہ موقع ملے گا۔

Intro:Body:

raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.