ETV Bharat / state

روہت شرما کو ہی تینوں فارمیٹ کے لئے کپتان بنانا چاہئے، گانگولی - نامہ نگاروں سے خطاب

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوروگنگولی نے کہاکہ تین مختلف فارمیٹ کے لئے تین الگ الگ کپتانوں کا انتخاب برا نہیں ہے مگر ایک بات واضح ہے کہ روہت شرما ان میں سے بہترین متبادل ہیں۔ Sourav Ganguli Reaction on Team India Captain

روہت شرما ہی تینوں فارمیٹ کے لئے کپتان بنانا چاہئے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 1, 2023, 3:21 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ایک تقریب کے دوران نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے کہاکہ تین مختلف فارمیٹ کے لئے الگ الگ کپتانوں کا انتخابات اب کوئی نئی بات نہیں رہ گئی ہے۔اس سے پہلے بھی اس کا تجربہ کیا جا چکا ہے۔

سورو گنگولی نے کہاکہ جنوبی ابھی ابھی ورلڈ کپ ختم ہوا ہے۔ بیشتر کھلاڑی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر چھٹی لی ہے۔سنئیر کھلاڑی عدم دستیاب ہیں۔اس بنیاد پر اس فارمولے پر عملدرآمد کیا جا سکتا ہے۔

بی سی سی آئی کے سابق صدر سورو گنگولی نے کہاکہ سوریہ کمار یادو کو کرکٹ کے مختصر فارمیٹ ٹی20 کے لئے کپتان بنایا گیا ہے۔اچھا فیصلہ ہے۔سوریہ نے اس فارمیٹ میں اچھا کھلا ہے مگر ون ڈے ٹیم میں مستقل طور جگہ نہیں بنا پایا ہے۔ یہ ایک سوال ہے۔

  • #WATCH | Former cricketer Sourav Ganguly says, "... Rohit Sharma should be the captain of India because he's done so well in the World Cup. He's a leader. So I expect, and I presume that he will continue as captain till the T20 World Cup." pic.twitter.com/ydXoXJenSK

    — ANI (@ANI) December 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہاکہ کے ایل راہل کے لئے ورلڈ کپ بہت اچھا رہا ۔انہیں ون ڈے کی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔انہوں نے اس سے پہلے بھی قیادت کی ہے۔اسی بنیاد پر ہی انہیں ون ڈے ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے مگر ٹی 20 فارمیٹ میں ان کی کارکردگی توقع کے مطابق نہیں رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، روہت شرما کو ٹیسٹ کی کمان، سوریہ کوبڑی ذمہ داری

سابق کپتان کا کہنا ہے کہ روہت شرما نے خود ٹیسٹ کرکٹ کے لئے دستیاب قرار دیا ہے اسی کرکٹ کے طویل فارمیٹ کے لئے انہیں کپتان بنایا گیا ہے۔ اگر وہ تینوں فارمیٹ میں کھیلنے کے لئے راضی جائیں گے تب ٹیم کی باگ دوڑ ان ہی کے حوالے کر دینا چاہئے۔روہت شرما کے لئے ورلڈ کپ شاندار رہا ۔وہ تینوں فارمیٹ کے کامیاب کرکٹر ہیں۔ان میں تینوں فارمیٹ میں ٹیم کی قیادت کرنے کا تجربہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.