ETV Bharat / state

اسمرتی ایرانی کا دورہ مغربی بنگال کل

اسمرتی ایرانی ہاوڑہ ضلع کے ڈومجور اسٹیڈیم میں بی جے کے جوگ دان میلے میں شرکت کرنے کے لئے اتوار کو کولکاتا آئیں گی۔ وہیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا بھی مغربی بنگال کے دورے کا پروگرام ہے ۔

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اتور کو مغربی بنگال کا دورہ متوقع

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 3:52 PM IST

Updated : Jan 30, 2021, 4:21 PM IST

مغربی بنگال میں بی جے پی اپنے اعلیٰ رہنماؤں کی مدد سے ریاست میں پہلی مرتبہ حکومت بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دی ہے۔

دارالحکومت کولکاتا سے متصل ضلع ہاوڑہ کے ڈومجور اسٹیڈیم میں اتوار کے روز بی جے پی کی جانب سے جوگ دان میلے کا اہتمام کیا جائے گا جس میں وزیر اسمرتی ایرانی کی شرکت متوقع ہے۔

مغربی بنگال بی جے پی ذرائع کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور پارٹی صدر جے پی نڈا کی آنے کی بات تھی لیکن مصروفیت کی وجہ سے وہ نہیں آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اسمرتی ایرانی ہوڑہ ضلع کے ڈومجور اسٹیڈیم میں بی جے کے جوگ دان میلے میں شرکت کرنے کے لئے کولکاتا آئیں گی۔

بی جے پی رہنما کا کہنا ہے کہ وزیردفاع راج ناتھ سنگھ اور بی جے پی کے صدر جے پی نڈا مصروفیات کے سبب کولکاتا آنے سے معذرت کر لی۔ لیکن اسمرتی ایرانی کا دورہ مغربی بنگال کی تصدیق کی گئی ہے۔

ہوڑہ ضلع کے ڈومجور اسٹیڈیم میں منعقد جوگ دان میلے میں ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کے بی جے پی میں شامل ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ مغربی بنگال کے دورے پر آنے والے تھے لیکن آخری لمحات میں وزارت داخلہ کی جانب سے دورہ منسوخ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ویشالی ڈالمیا اپنی پارٹی کے رہنماؤں سے ناخوش

Last Updated : Jan 30, 2021, 4:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.