ETV Bharat / state

Rohingya شمالی 24 پرگنہ میں روہنگیا مسلمانوں کی گرفتاری

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 2:53 PM IST

کام کی تلاش میں غیرقانونی طور پر بھارت میں داخل ہونے کے الزام میں میانمار سے آئے روہنگیا مسلمانوں کو شمالی 24 پرگنہ کے گائی گھاٹا تھانہ علاقے میں گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ Rohingya

شمالی 24 پرگنہ میں لنک مین سمیت پانچ روہنگیا مسلمان گرفتار

شمالی 24 پرگنہ :مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں روہنگیا مسلمانوں کی غیرقانونی طور پر ریاست میں داخل ہونے کی اطلاع موصول ہوتی رہتی ہیں۔ Six People Including Five Mynamar Citizens Arrested At Gaighata In North 24 PGS in West Bengal

شمالی 24 پرگنہ کے گائی گھاٹا تھانہ علاقے سے پولیس نے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہونے کے الزام میں میانمار کے پانچ شہریوں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک بچہ اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق شمالی 24 پرگنہ کے گائی گھاٹا تھانہ علاقے میں پولیس نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران پانچ روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے میں گرفتار میانمار کے پانچ شہریوں میں سے چار محمد شفیق، یاسمین اختر، محمود حسین اور محمد یاس ہیں۔ اس گروپ کے دو بچے بھی ہیں جن کی عمریں 1 سال اور 3 سال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Madrasa students returned home from CWC: مدارس کے طلباء چائلڈ ویلفیئر سینٹر سے رہا

اس کے علاوہ اس واقعہ میں پکڑے گئے بروکر کا نام شاہد المولا ہے۔ بگڈا تھانہ کے ماتھو پور علاقے کے اس رہائشی نے بے قصور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔گرفتار افراد کے ساتھیوں کی تلاش کی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔Six People Including Five Mynamar Citizens Arrested At Gaighata In North 24 PGS in West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.