ETV Bharat / state

WB Cricketers and Assistant Coach Test Positive: بنگال رنجی ٹیم کے چھ کرکٹر اور ایک عہدیدار کورونا مثبت - WB Six cricketers Corona positive

رنجی ٹرافی سیزن شروع ہونے سے پہلے بنگال کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے ایک رکن کورونا مثبت پائے گئے ہیں WB Cricketers and Assistant Coach Test Positive۔ اس کے بعد ٹریننگ سیشن اور تمام گھریلو ٹورنامنٹوں کو معطل کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

Six bengal cricketers and assistant coach test positive
بنگال رنجی ٹیم کے چھ کرکٹر اور ایک عہدیدار کورونا مثبت
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 5:40 PM IST

Updated : Jan 4, 2022, 9:03 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ مزید گہرا سکتا ہے۔ اومیکرون بھی تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ اس کے سبب عام لوگوں میں دہشت ہائی جاتی ہے۔ اس کے باوجود ریاست کے چار شمالی 24 پرگنہ، ہگلی، سلی گوڑی اور آسنسول میں 22 جنوری کو ہونے والے کارپوریشن کے انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے۔

بنگال رنجی ٹیم کے چھ کرکٹر اور ایک عہدیدار کورونا مثبت

ریاستی حکومت نے نئے کورونا گائیڈ لائن کا اعلان کیا ہے، اس کے باوجود کورونا وائرس اور اومیکرون کے نئے کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی درمیان رنجی ٹرافی سیزن شروع ہونے سے پہلے بنگال کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے ایک رکن کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ Six Bengal Cricketers and Assistant Coach Test Positive۔ اس کے بعد ٹریننگ سیشن اور تمام گھریلو ٹورنامنٹوں کو معطل کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

Six bengal cricketers and assistant coach test positive
بنگال رنجی ٹیم کے 6 کرکٹر اور ایک عہدیدار کورونا مثبت

ذرائع کے مطابق آج کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے دفتر میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی کورونا جانچ کروائی گئی جس میں چھ کرکٹر اور کوچنگ اسٹاف کے ایک ملازم مثبت پائے گئے۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے جوائنٹ سیکرٹری دیب برت نے کہا کہ کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے ایک ممبر کے کورونا مثبت آنے کے بعد ٹریننگ سیشن بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔'

انہوں نے کہکہ' تمام کھلاڑیوں کو ایڈن گارڈن میں ہی کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سی اے بی کے ماتحت چلنے والے تمام ٹورنامنٹ کو اگلی ہدایت ملنے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔'

دوسری طرف کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے کورونا وائرس میں مبتلا کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے ایک رکن کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے، جس میں سدیپ چٹرجی، انستوپ مجمدار، قاضی جنید صیفی، گیت پوری، پردیپتا پرمانک اور سجیت یادو اور معاون کوچ سراسیش لہری شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jan 4, 2022, 9:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.