ETV Bharat / state

مغربی بنگال کے گورنرتنقید کی زد میں

سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے مئیر اور بائیں محاذ کے سنئیررہنما اشوک بھٹاچاریہ نے گورنرجگدیپ دھنکرپرریاست کے کام کاج میں مداخلت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کی تنقیدکی ۔

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 5:34 PM IST

مغربی بنگال کے گورنرتنقیدکی زد میں

مغربی بنگال کے سلی گوڑی ضلع کے میونسپل کارپوریشن واحدکاکارپوریشن ہے جہاں بائیں محاذ کا قبضہ ہے۔

سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے مئیراشوک بھٹاچاریہ کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکرآیئنی دائرے سے باہرنکل کرکام کررہے ہیں۔ ان کے لیے یہ سب ٹھیک نہیں ہے۔

مغربی بنگال کے گورنرتنقیدکی زد میں

انہوں نے کہاکہ وہ ایک آیئنی عہدے پر فائز ہیں۔ اگر آیئنی دائرے میں رہ کرکام کرتے ہیں تواس پر کسی کواعتراض نہیں کرنا چاہیے اگر وہ حدود سے باہر جاکر کچھ کرتے ہیں تویقیاًتنقید کی زدمیں آجائیں گے۔

بائیں محاذ کے سنئیر رہنمااشوک بھٹاچاریہ کاکہنا ہے کہ افسوس کا عالم یہ ہےکہ گورنر جگدیہ دھنکرریاستی حکومت اور سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے کام کاج میں مداخلت کرتے ہیں۔

مئیر نے کہاکہ گورنرکواس سے بچنے کی ضرورت ہے۔ جگدیپ دھنکرچندمہینوں قبل بنگال کے گورنربنے ہیں۔گورنربننے کے بعد سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے کام کاج پر انگلی اٹھارہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مجھے اب ان سکھناہوگاکہ علاقے کی ترقی کیسی کی جاتی ہے۔ میں نے اپنی ساری زندگی عوام کی فلاح بہبودکے کاموں میں گزاردی ہے۔ مجھے کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے۔

اشوک بھٹاچاریہ کاکہنا ہے کہ گورنرایک مخصوص سیاسی جماعت کے ترجمان کی طرح کام کررہے ہیں۔ ان کے لیے یہ سب اچھی بات نہیں ہے۔وہ کا رتبہ اعلیٰ ہے اور انہیں اس کاخیال رکھنا چاہیے۔

اب گورنرہرمعاملے میں بولنے لگیں گے توپھران کی بات کون سنے گا۔اب تو عام لوگ بھی گورنرسے متعلق بات کرتے ہیں۔ ہم ان کااحترام کرتے ہیں اورکرتے رہیں گے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور گورنرجگدیپ دھنکرکے درمیان گزشتہ چند مہینوں سے لفظی جنگ جاری ہے۔دونوں ایک دوسرے پرریاستی کام کاج میں مداخلت کرنے کا الزام لگاتے رہے ہیں۔

اس ریاستی وزراء کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن چودھری اور سلی گوڑی میونسپل کارپوریشن کے مئیرکی جانب سے گورنرپر تنقیدہوچکی ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.