ETV Bharat / state

Shoot Out At Bhatpara فائرنگ میں ترنمول کانگریس یوتھ رہنما زخمی - مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ

شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر17 میں پوجا کے دوران پنڈال میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ میں ترنمول کانگریس کے کاونسلر کا بھانجا شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کی وجہ سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Shot Out At Bhatpara

بھاٹ پاڑہ میں فائرنگ،ترنمول کانگریس کے یوتھ رہنما زخمی

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 3:12 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ علاقے میں پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود جرائم کی وارداتوں میں کوئی کمی نہیں آ رہی ہے ۔علاقے میں شرپسندوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کے سبب عام لوگوں کو برٰ دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Shot Out At Bhatpara,TMC Youth Leader Injured جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر7 میں پوجا کے دوران پوجا پنڈال میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ میں ترنمول کانگریس کے کاونسلر کا بھانجا شدیدطور پر زخمی ہو گیا۔فائرنگ کی وجہ سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکل پر سوار شرسندوں نے کالی علاقے میں بنائے گئے کالی پوجا پنڈال کے پاس آئے اور ترنمول کانگریس کے یوتھ رہنما راجو پانڈے کے سر پر پستول تان دی۔شرپسندوں نے فلمی انداز کیں ترنمول کانگریس کے یوتھ رہنما کو گولی مار کر فرار ہو گئے۔ ترنمول کانگریس کے نوجوان رہنما کو زخمی حالت میں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ڈاکٹروں نے اس کی حالت مستحکم بتائی ہے ۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا ۔علاقے میں تلاشی مہم شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:Physician Irfan Kazmi Passed Away گیا کے مشہور معالج وسماجی کارکن ڈاکٹر عرفان کاظمی کا انتقال

پولیس نے بتایا کہ راجو پانڈے کی حالت مستحکم ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ شرپسندوں کی تلاش جاری ہے۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے علاقے میں فائرنگ کے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شرپسندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ہی بھاٹ پاڑہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے ترنمول کانگریس کے ایک رہنما کو گولی مار کر موت کا کھاٹ اتار دیا تھا۔Shot Out At Bhatpara,TMC Youth Leader Injured

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.