ETV Bharat / state

شہباز احمد نے تپن میموریل کو بنگال ٹی -20 کا چمپیئن بنایا - تپن میموریل مقررہ 20 اوورز 145 رن بنائے

شہباز احمد کی غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت تپن میموریل نے موہن بگان کو 33 رنوں سے شکست دے کر اولین بنگال ٹی -20 لیگ ٹرافی پر قبضہ کر لیا.

shahbaz Ahmad helped tapan memorial win ever trophy
شہبازاحمد نے تپن میموریل کو بنگال ٹی -20 کا چمپئن بنایا
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 4:25 PM IST

دارالحکومت کولکاتا میں واقع ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے اولین بنگال ٹی -20 لیگ کا فائنل میچ کھیلا گیا.

خطابی معرکہ میں موہن بگان کے کپتان انستومجمدار نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلےبیٹنگ کرنے کے لئے مدعو کیا.

انستو مجدار کے پہلے گیند کرنے کے فیصلے کو گیندبازوں نے درست ثابت کرنے کی کوشش کی. اس میں کچھ حد تک کا میاب رہے.

تپن میموریل کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 رنوں کے مجموعی اسکور چار اہم وکٹ گنوا چکی تھی.

اس کے بعد شہباز احمد اور کیف احمد کے ساتھ جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کو بحران سے نکالا بلکہ تشفی بخش اسکور کھڑا کرنے میں اہم رول ادا کیا.

دونوں بلے بازوں نے پانچویں مرتبہ 31 گیندوں پر 78 رنوں کی شراکت داری کی.

کپتان شہبازاحمد نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے 41 گیندوں 54 رنوں کی آتشی انگیز کھیلی جبکہ کیف نے 21 گیندوں پر 39 ر نوں کا تعاون دیا.

تپن میموریل مقررہ 20 اوورز 145 رن بنائے

تپن میموریل کے 145 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل موہن بگان کی ٹیم کپتان شہباز احمد کی قہر برپا بالنگ کے سامنے ٹک نہیں پائی.

مقررہ 20 اوورز میں موہن بگان کی پوری ٹیم 112رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی.

تپن میموریل کی جانب سے کپتان شہباز احمد نے پانچ وکٹ حاصل کئے ۔

تپن میموریل کی ٹیم 33 رنوں سے میچ جیت کر پہلا بنگال ٹی -20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.