ETV Bharat / state

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش - مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا

کولکاتہ پولیس نے قصبہ علاقے میں ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 3:24 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا کے قصبہ تھانہ علاقے میں پولیس خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک کارخانے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران متعدد لڑکیوں کے ساتھ چار افراد کوگرفتار کرلیا۔

مقامی لوگوں کی شکایت پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ لوگوں نے بتایا کہ بوٹک کارخانہ کے آڑ میں مشکوک کام چل رہا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ کل شام پولیس نے چھاپہ مارکر متعدد لڑکیوں کو گرفتار کیا گیا۔اس کے ساتھ ہی پولس نے کاروباری رتی مہتو کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایاکہ کیس تفتیش جاری ہے۔ اب تک کئی لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔ مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔لوگوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.