ETV Bharat / state

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش - سیکس ریکٹ

کولکاتا پولیس نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران مرکزی کولکاتا کے ایس این بنرجی روڈ میں واقع بیوٹی پارلر اور اسپا سینٹر عرصے سر چل رہے جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش کیا ہے

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 6:54 PM IST

مرکزی کولکاتا کے چورنگی علاقے سے پولس نے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے جس میں اسپا منیجر اور چار خواتین شامل ہیں۔

خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے تالتلہ پولس نے ایس این بنرجی روڈ پر واقع اسپا و بیوٹی پارلر پر چھاپہ مارا۔

اس وقت بیوٹی پارلر میں کئی گاہک موجود تھے جانچ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ پارلر سیکس ریکٹ میں ملوث ہے۔

پولیس نے کہاکہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بیوٹی پارلر اور اسپاسینٹر میں چھاپہ ماری مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی شامل تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایس این بنرجی روڈ پر واقع بیوٹی پارلر اور اسپا سینٹر سے متعلق ٹھوس جانکاری۔ اسی جانکاری کی بنیاد پر کارروا ئی کی گئی ہے۔

باشندوں کا کہنا ہے کہ بیوٹی پارلر اور اسپا سینٹر میں عرصے سے جسم فروشی کادھندہ چل رہا تھا۔لوگوں کو اس پر شبہ تھا۔

اس میں کام کرنے والی ملازمہ سے پوچھ گچھ کی گئی تھی لیکن انہوں نے کسی بھی سوال کامعقول جواب نہیں دیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ ملازمہ کی مشکوک حر کت کی بنیاد پر بیوٹی پارلر اور اسپاسینٹر کے خلاف مقامی تھانے میں شکایت درج کرائی گئی تھی۔

Intro:Body:

shamsheer 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.