ETV Bharat / state

ماسک نہ پہنے پر متعدد افراد گرفتار - ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 699 افراد کی گرفتاری

کولکاتا اور اس کے اطراف میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے. ریاست میں مریضوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے.

ماسک نہ پہنے پر متعدد افراد گرفتار
ماسک نہ پہنے پر متعدد افراد گرفتار
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 9:55 PM IST

کولکاتا اور اس کے اطراف میں حکومتی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی اور عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 699 افراد کی گرفتاری عمل میں لایف گی.

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے سائے میں تہوار منایا جا رہا ہے. حکومت کی تمام تر ہدایت کے باوجود لوگ احتیاطی تدابیر پر کم عمل کر رہے ہیں.

کولکاتا اور اس کے اطراف میں پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حکومتی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی اور عوامی مقامات ماسک کا استعمال نہ کرنے پر سات سو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے.

کولکاتا پولیس کے مطابق درگاپوجا سے پہلے حکومتی گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی.

پولیس کا کہنا ہے کہ مختلف مقامات پر لوگوں کو حکومتی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی اور ماسک کا استعمال نہیں کرنے پر 699 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے.

گرفتار شدگان میں خواتین بھی شامل ہیں. اس کے علاوہ عوامی مقامات پر تھوکنے والے158 لوگوں کو حراست میں لیا گیا .

اس کے علاوہ پولیس کی کارروائی کے دوران درجنوں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو ضبط کی گئی ہے.

کولکاتا اور اس کے اطراف میں دن کے وقت پولیس کی کارروائی 699 لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے. ساری رات ابھی باقی ہے.

دوسری طرف کولکاتا پولیس کمشنر انوج شرما نے کہا کہ کورونا وائرس کے مد نظر اس مرتبہ تہوار کے دوران سخت کارروائی کی جا رہی ہے.

انہوں نے کہا کہ گائیڈ لائن پر عمل کرنا اور عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال کرنا لازمی قرار دیا گیا. اس پر عمل سے سب کو فائدہ ہوگا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.