ETV Bharat / state

TMC Missing Leader ترنمول کانگریس کے لاپتہ رہنما بابو لال شیخ کی تلاش جاری - مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع

بیربھوم ضلع کے نامور تھانہ علاقے سے پراسرار طریقے سے لاپتہ ترنمول کانگریس کے یوتھ رہنما بابو لال شیخ کی تلاش میں پولیس سرگرم ہے لیکن گمشدگی کے تین دنوں بعد بھی ان کا کوئی پتہ نہیں چلا ہے۔TMC Missing Leader

ترنمول کانگریس کے لاپتہ رہنما بابو لال شیخ کی تلاش جاری

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 12:34 PM IST

نانور: مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے نانور تھانے کی پولیس ترنمول کے لاپتہ رہنما کی سنجیدگی سے تلاش کر رہی ہے۔ گاؤں والوں کے ساتھ مل کر دھان کی کھیتوں سے لے کر ساحلی علاقوں تک تلاش جاری ہے۔ تمام تر کوششوں کے باوجود اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔Searsh Operation Is On For Missing TMC Leader In Birbhum

گزشتہ28اکتوبر سے نانور تھانہ کے سیدائی گاؤں میں ترنمول کانگریس پارٹی کے بوتھ صدر بابولال شیخ پر أسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ معمول کے مطابق موٹر سائیکل پر گھر سے نکلے۔ انہیں موبائل خریدنے ہاٹ (بازار)جانا تھا۔ اس کے بعد واپس نہ آنے پر نانور پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی۔ پولیس نے موبائل فون کال کی جانچ کر رہی ہے۔ تین دن گزر جانے کے بعد بھی کوئی سراغ نہیں ملا۔

یہ بھی پڑھیں:Bengal Politics بی جے پی رہنما کو مبینہ طور پر تھپڑ مارنے کے معاملہ میں سیاست تیز

ذرائع کے مطابق پولیس کی کھوجی کتوں کی مدد سے ترنمول کانگریس کےلاپتہ رہنما کی تلاش جاری ہے۔پولیسوکی تلاشی مہم میں مقامی باشندے حصہ لے رہے ہیں ۔Searsh Operation Is On For Missing TMC Leader In Birbhum

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.