ETV Bharat / state

سیالدہ فلائی اوور تین دنوں تک بند رکھا جائے گا

سیالدہ فلائی اوور پل کی جانچ کے لئے انتظامیہ نے آئندہ 15 اگست کی شام سے 18 اگست شام تک تین دنوں کے لیے سے گاڑیوں کی آمد و رفت پوری طرح بند رکھنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔

سیالدہ فلائی اوور جانچ کے لئے تین دنوں تک بند رکھا جائے گا
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 9:26 PM IST

مغربی بنگال کے سیالدہ فلائی اوور تین دنوں تک ٹرافک نظام کو کس طرح سنبھالا جائے گا اس پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ٹرافک پولس کیے مطابق 15 اگست سے 18 اگست کے درمیان صرف 16 اگست ہی کام کا دن ہے جب کہ باقی تین دن سرکاری چھٹی کا دن ہے۔

عام دنوں کے بنسبت چھٹی دنوں میں فلائی اوور پر گاڑیوں کی آمد و رفت بہت کم ہوتی ہے۔ ٹرافک کنٹرول کے لئے سیالدہ فلائی اوور کے چار جانب کے راستوں پر ان دنوں میں ٹرام نہیں چلائی جائیں گی لیکن سیالدہ سے این آر ایس اسپتال اور ایم جی روڈ جانے والے ریمپ کو کھلا رکھا جائے گا۔

شمالی کولکاتا سے سیالدہ اسٹیشن جانے کے لئے ایم جی روڈ اور امہرسٹ کولے مارکٹ اور بینک آف انڈیا کی طرف سے کا جانا پڑے گا اور جبکہ نارکل ڈانگہ مین روڈ، کینل ایسٹ روڈ اور بیلیا گھاٹا روڈ سے ہوکر سیالدہ اسٹیشن کی طرف جانا پڑے گا۔

اس درمیان امہرسٹ اسٹریٹ بی بی گانگولی اسٹریٹ، کالج اسٹریٹ نرمل چندر اسٹریٹ، ایس این بنرجی روڈ، کریک رو، رفیع احمد قدوائی روڈ میں گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی رہے گی

Intro:سیالدہ فلائی اوور پل کی جانچ کے لئے انتظامیہ نے آئندہ 15 اگست کی شام سے 18 اگست شام تک تین دنوں کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس درمیان اس پل سے گاڑیوں کی آمد و رفت پوری طرح بند رکھی جائے گی اور تمام گاڑیوں کو دوسرے راستے ہوگر جانا پڑے گا جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.

Body:تین دنوں تک ٹرافک نظام کو کس طرح سنبھالا جائے گا اس پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے لیکن ٹرافک پولس کیے مطابق 15 اگست سے 18 اگست کے درمیان صرف 16 اگست ہی کام کا دن باقی تین دن سرکاری چھٹی کا دن ہے عام دنوں کے بنسبت چھٹی دنوں میں فلائی اوور پر گاڑیوں کی آمد و رفت بہت کم ہوتی ہے. ٹرافک کنٹرول کے لئے سیالدہ فلائی اوور کے چار جانب کے راستوں پر ان دنوں میں ٹرام نہیں چلائی جائیں گی لیکن سیالدہ سے این آر ایس اسپتال اور ایم جی روڈ جانے والے ریمپ کو کھلا رکھا جائے گا شمالی کولکاتا سے سیالدہ اسٹیشن جانے کے لئے ایم جی روڈ اور امہرسٹ کولے مارکٹ اور بینک آف انڈیا کی طرف سے کا جانا پڑے گا اور جبکہ نارکل ڈانگہ مین روڈ، کینل ایسٹ روڈ اور بیلیا گھاٹا روڈ سے ہوکر سیالدہ اسٹیشن کی طرف جانا پڑے گا.اس درمیان امہرسٹ اسٹریٹ بی بی گانگولی اسٹریٹ، کالج اسٹریٹ نرمل چندر اسٹریٹ، ایس این بنرجی روڈ، کریک رو، رفیع احمد قدوائی روڈ میں گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی رہے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.