ETV Bharat / state

شھبندو کے لئے ترنمول کانگریس کا دروازہ کبھی بند نہیں ہو گا:سوگتا رائے - مغربی بنگال کی سیاست

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور سنئیر رہنما سوگتا رائے نے رکن پارلیمان شیشر ادھکاری اور شھبندو ادھکاری کے والد کو فون کرکے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.

augata Roy reaction on suvendu adhikari and Mamata releation
شھبندو کے لئے ترنمول کا دروازہ کبھی بند نہیں ہو گا:سوگتا رائے
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 1:03 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ستارے ان دنوں گردش میں چل رہا ہے.

ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کا نگریس کا ایک مسئلہ حل ہوا ہی نہیں تھا کہ دوسرے دروازے پر آ کھڑا ہو جاتا ہے.

شھبندو ادھکاری کے استعفی دینے کا مسئلہ زیر غور تھا ہی کہ اسی دوران مہیر گوسوامی ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے.

augata Roy reaction on suvendu adhikari and Mamata releation
شھبندو کے لئے ترنمول کا دروازہ کبھی بند نہیں ہو گا:سوگتا رائے
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور سنئیر رہنما سوگتا رائے نے رکن پارلیمان شیشر ادھکاری اور شھبندو ادھکاری کے والد کو فون کرکے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. دونوں بزرگ اور سنئیر رہنماوں کے درمیان کافی دیر تک بات چیت ہوئی. اس درمیان شھبندو ادھکاری سے متعلق باتیں بھی ہوئی. سوگتا رائے کا کہنا ہے کہ یہ بات سچ ہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے شھبندو ادھکاری سے اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا ہے.انہوں نے کہا کہ اس کی سب سے بڑی وجہ میں ہوں. کیونکہ انہوں نے مجھے شبھبندو ادھکاری کی ناراضگی دور کرنے کی ذمہ داری دی ہے. ترنمول کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ جب تک مسئلہ حل نہیں ہو جاتا ہے یا ختم نہیں ہو جاتا ہے .اس وقت تک وہ مداخلت نہیں کریں گی.

ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما کا کہنا ہے کہ ممتابنرجی اور شزھبندو ادھکاری کے درمیان کوئی تلخی نہیں ہے.

انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماوں نے اب تک ایک دوسرے کے خلاف کوئی بیان بھی نہیں دیا ہے. اس کا مطلب شھبندو ادھکاری پارٹی سے الگ نہیں ہوئے ہیں.

سوگتا رائے کے مطابق شھبندو ادھکاری کے لئے ترنمول کانگریس کا دروازہ کبھی بند ہوا ہی نہیں تھا اور نہ کبھی ہو سکتا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.