ETV Bharat / state

اقلیتی، اکثریتی اور تجارتی علاقہ توپسیا میں سینی ٹائزیشن مہم

جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ توپسیا میں سینیٹائزیشن مہم کے تحت علاقے میں سینیٹائزیشن کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 8, 2021, 1:15 PM IST

sanitation campaign in minority area of topsia
اقلیتی اکثریتی اور تجارتی علاقہ توپسیا میں سینی ٹائزیشن مہم

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار سست پڑنے کے بعد دارالحکومت کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں سینیٹائزیشن مہم کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

اس مہم کے تحت جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ توپسیا میں سینیٹائزیشن مہم کے تحت علاقے میں سینیٹائزیشن اور ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

جنوبی کولکاتا کے وارڈ نمبر 66 کے توپسیا کی ترنمول کانگریس کی مہیلا صدر ملکہ کی نگرانی میں جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ توپسیا میں سینیٹائزیشن اور ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

ترنمول کانگریس کی رہنما ملکہ کا کہنا ہے اس وقت علاقے میں سینیٹائزیشن مہم بے حد ضروری ہے۔ اس کے ذریعہ بیماریوں پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ توپسیا اور اس کے اطراف میں سینیٹائزیشن مہم کے ساتھ ساتھ صاف صفائی کا بھی بے حد خیال رکھا جارہا ہے۔ اس موقع پر ترنمول کانگریس کی رہنما نے ماں کچن کمیونٹی منصوبے کے تحت عام لوگوں کے درمیان دوپہر کے کھانے بھی تقسیم کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ممتا حکومت نے مالی برس 2021۔22 کے لیے 3.08 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 15 لاکھ 8 ہزار 227 کے قریب پہنچ گئی جس میں صرف ڈھائی ہزار مریض زیر علاج ہیں۔ کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار 850 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، لیکن اس کی رفتار میں غیر معمولی کمی آئی ہے۔

دوسری طرف کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 15 لاکھ 41 ہزار 343 تک پہنچ چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی صحتیابی فیصد 97.71 تک پہنچ چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.