ETV Bharat / state

Sagardighi PS OC transfer ضمنی انتخابات سے قبل ساگر دیگھی تھانے کے سی او کا تبادلہ - تمام ترتیاریاں مکمل

مرشدآباد ضلع کے ساگر دیگھی میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے عین قبل مقامی تھانے (ساگردیگھی) کے آفیسر انچارج کا تبادلہ خیال کردیا گیا۔ تبادلے کی خبر منظرعام پر آنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے حکومت اور مغربی بنگال الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بنایا۔Sagardighi PS OC transfer Before By Election

ضمنی انتخابات سے قبل ساگر دیگھی تھانے کے او سی کا تبادلہ

author img

By

Published : Feb 25, 2023, 6:35 PM IST

مرشدآباد: مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے ساگر دیگھی اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو بی جے پی اور کانگریس لفٹ فرنٹ اتحاد کے چیلنج کا سامنا ہے۔ اسی درمیان ضمنی انتخابات سے عین قبل مقامی تھانے (ساگردیگھی) کے آفیسر انچارج ابھیجیت سرکار کا تبادلہ خیال کردیا گیا۔ تبادلے کی خبر منظرعام پر آنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے حکومت اور مغربی بنگال الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بنایا۔ ساگردیگھی تھانے کے سی او ابھیجیت سرکار کو الیکشن کمیشن نے ہٹا دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ ابھیجیت سرکار کو کسی بھی انتخابی کام سے منسلک نہیں کیا جا سکتا۔ کمیشن نے دوسرے ضلع سے ساگردیگھی میں نیا سی او تعینات کرنے کی ہدایت دی۔

یہ بھی پڑھیں:West Bengal Election Commission پنچایت انتخابات سے قبل ڈرافٹ ووٹرز لیسٹ جاری

مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے جب اوسی کو ہٹایا گیا ہے تو پولیس سپرنٹنڈنٹ بھولا ناتھ پانڈے کو ہٹانے کی ضرورت ہے۔ ریاستی انتخابی کمیشن کو ان کے خلاف بھی کارروائی کرنی چاہiے۔ غورطلب ہے کہ قومی الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز جمعہ کو دہلی سے نوٹس بھیجا تھا جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ریاستی انتظامیہ کی جانب سے بھیجی گئی فہرست کے مطابق ضلع سے باہرکے پولیس افسر کی تقرری کی جائے۔ اسی فہرست کی بنیاد پر ہی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ مرشدآباد ضلع کے ساگر دیگھی اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ضمنی انتخابات کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.