ETV Bharat / state

شبینہ یاسمین مغربی بنگال کی پہلی مسلم خاتون وزیر - شبیہ یاسمین

ممتا بنرجی کی حکومت میں شبینہ یاسمین کو وزیر بنایا گیا ہے۔ شبینہ یاسمین کو مغربی بنگال کی پہلی مسلم خاتون وزیر بننے کا صرف حاصل ہے۔ شبینہ دوسری بار وزیر بنی ہیں۔

sabina yasmin become first muslim woman minister of west bengal
سبینا یاسمین مغربی بنگال کی پہلی مسلم خاتون وزیر
author img

By

Published : May 12, 2021, 1:31 PM IST

Updated : May 12, 2021, 3:29 PM IST

ممتا بنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں تاریخی کامیابی ملی اور اس طرح وہ مسلسل تیسری مرتبہ اقتدار میں آئی۔ خاص بات یہ ہے کہ اسمبلی انتخابات 2021 میں ترنمول کانگریس کو ان علاقوں سے کامیابی ملی جہاں وہ صفر تھی۔ ان علاقوں میں مالدہ ضلع بھی شامل ہے۔

مالدہ ضلع میں ترنمول کانگریس کو ایک سے آٹھ سیٹوں تک پہنچنے کا موقع ملا، جو گزشتہ دس برسوں میں ترنمول کانگریس کی اب تک کی سب سے بہترین کارکردگی ہے۔ اس شاندار کارکردگی کی بدولت ہی یہ قیاس آرائی تھی کہ اس مرتبہ مالدہ ضلع سے وزراء کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے اور ہوا بھی۔

sabina yasmin become first muslim woman minister of west bengal
سبینا یاسمین مغربی بنگال کی پہلی مسلم خاتون وزیر

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سب کو حیران کرتے ہوئے مالدہ کے سینئر رہنماؤں کی جگہ شبینہ یاسمین کو وزیر برائے مملکت بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس طرح شبینہ ممتا بنرجی کی حکومت میں دوسری مرتبہ وزیر بنی۔ اس قبل شبینہ یاسمین ترنمول کانگریس کی حکومت میں 2011 میں بھی مختصر مدت کے لیے وزیر رہ چکی ہیں۔ اس وقت وہ کانگریس پارٹی سے منسلک تھی جب کانگریس نے ممتا حکومت سے خود کو الگ کر لیا تھا تو یاسمین شبینہ نے وزارت سے استعفی دے دیا تھا بعد میں 2018 وہ ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئیں تھی۔ شبینہ یاسمین ماتھاباڑی سے رکن اسمبلی ہیں۔ شبینہ یاسمین کو مغربی بنگال کی پہلی مسلم خاتون وزیر بننے کا صرف حاصل ہے۔ شبینہ دوسری بار وزیر بنی ہیں۔

شبینہ یاسمین کا بھی کہناکہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ وزیر بنے گی۔ ممتا دیدی کی حکومت میں اتنی جلد اتنی بڑی کامیابی مل گئی۔

انہوں نے کہاکہ وزیر بننا ہی کافی نہیں ہے، کام کرکے اپنی صلاحیت کا لوہا منوانا ہے۔ اس کے لیے تمام لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: مجھے قانون پر مکمل اعتماد ہے: فرہاد حکیم

شبیہ یاسمین نے کہا کہ ووٹرز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے یہاں تک پہونچنے میں بڑی مدد کی۔ عوام کی خدمت انجام دینا ہمارا پہلا ہدف ہوگا۔

Last Updated : May 12, 2021, 3:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.