مرشد آباد: لفظوں کا مطلب محبت نہیں ہوتا۔ خاتون اپنا گھر بار، دولت سب کچھ چھوڑ کر اسی محبت کی وجہ سے روس سے مغربی بنگال کے نوابوں شہر مرشد آباد آ پہنچی۔ روسی خاتون نہ صرف اپنے عاشق سے ملی بلکہ شادی بھی کر لی۔ روسی خاتون نے بڑی تنخواہ کی نوکری سے استعفیٰ دے کر اپنی ماں مارینا کے ساتھ مرشد آباد آگئی۔ ذرائع کے مطابق مرشدآباد کے تنتی پاڑا کے چتینا کنڈی علاقے کے رہنے والے سہسرانشو سنگھ سے شادی کی۔ الیگزینڈرا ایوانووا کی والدہ مرینا انوتھینا اپنی بیٹی کی شادی میں موجود تھیں۔ Russian Woman Marries West Bengal Man
یہ بھی پڑھیں:Murshidabad Love Story فرحانہ محبت کو پانے کے لئے امریکہ سے مرشدآباد آباد پہنجی
تمام بنگالی رسم و رواج کے مطابق سائبیرین ریلوے اکانومسٹ الیگزینڈرا ایوانووا نے سہاسرانشو کے ساتھ شادی کی جو ایک نجی تنظیم کے سربراہ ہیں۔ الیگزینڈرا ایوانووا کی ملاقات 2016 میں ماسکو میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران سہاسرنشو سے ہوئی تھی۔ دونوں کے درمیان نزدیکیاں بڑھیں اور دوستی محبت میں بدل گئی۔ سہاسرنشو تعلم مکمل کرنے کے بعد بھارت چلے آئے لیکن الیکڑینڈرا سے رابطہ برقرار رہا۔ سوشل میڈیا کے ذریعہ دونوں کے درمیان بات چیت ہوتی رہی۔ Murshidabad Love Story