ETV Bharat / state

Royal Bengal Tiger Killed 2 Fishermen: دو ماہی گیر، رائل بنگال ٹائیگرز کے شکار بن گئے - رائل بنگال ٹائیگرز

جنوبی 24 پرگنہ کے سندربن میں گزشتہ 24 گھنٹوں اندر اندر رائل بنگال ٹائیگرز کے حملے میں دو ماہی گیروں کی موت ہو گئی۔ گزشتہ دو مہینوں کے دوران شیر کے حملے میں اب تک پانچ ماہی گیر ہلاک ہوچکے ہیں۔

دو ماہی گیر، رائل بنگال ٹائیگرز کے شکار بن گئے

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 9:42 AM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں واقع سندربن اپنی قدرتی خوبصورتی، منگورو جنگل، خلیج بنگال اور ڈولفن کے ساتھ ساتھ رائل بنگال ٹائیگرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے، لیکن سندربن کے ممنوعہ علاقوں میں ماہی گیروں کی دراندازی کے سبب رائل بنگال ٹائیگرز اور عام لوگوں کا آمنا سامنا عام بات ہو گئی ہے۔

دو ماہی گیر، رائل بنگال ٹائیگرز کے شکار بن گئے

اسی درمیان مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے سندربن میں گزشتہ 24 گھنٹوں اندر اندر رائل بنگال ٹائیگرز کے حملے میں دو ماہی گیروں کی موت ہو گئی۔ سندربن اور اس کے اطراف کے علاقوں میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران شیر کے حملے میں اب تک پانچ ماہی گیروں کی موت ہو چکی ہے.

ذرائع کے مطابق سندربن سے متصل گوسابا جزیرہ کے رہنے والے دس ماہی گیروں پر مشتمل ایک گروہ ککٹرا اور چنگھڑی پکڑنے کے لئے جھاڑ کھالی جنگل گیا. اسی درمیان رائل بنگال ٹائیگر نے ماہی گیروں پر حملہ کر دیا۔

شیر حملے میں اچینتا سرکار نامی ایک ماہی گیر شدید طور پر زخمی ہو گئے. شیر نے انہیں گھسیٹتے ہوئے جنگل میں لا کر چلا گیا. محکمہ جنگلات کے اہلکار شدید طور پر زخمی ماہی گیر کو ڈھونڈنے میں مصروف ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے مطابق ماہی گیر کو ڈھونڈنے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے لیکن اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے. ممکن ہے کہ شیر کے حملے میں ان کی موت ہو گئی ہوگی.

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف جنوبی 24 پرگنہ کے کلتولی کے دیال باڑی کے باشندہ شنکر سردار ندی کے کنارے ککڑا پکڑنے کے دوران شیر کے شکار ہو گئے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق شنکر سردار کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.