ETV Bharat / state

کولکاتا میں دھماکے سے کلب کی چھت منہدم - club roof Of kolkata building

شمالی کولکاتا کے بیلیاگھاٹا تھانہ علاقے میں دھماکے کے سبب ایک کلب کی چھت منہدم ہوگئی، اس واقعے سے علاقے میں دہشت پھیل گئی ہے۔

کولکاتا میں دھماکے سے کلب کی چھت مہندم
کولکاتا میں دھماکے سے کلب کی چھت مہندم
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 2:34 PM IST

Updated : Oct 13, 2020, 2:41 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے بیلیاگھاٹا تھانہ علاقے میں واقع گاندھی مٹھ فرینڈس کلب دھماکے سے لرز اٹھا۔

دھماکے کی شدت اتنی تھی کلب کی چھت منہدم ہوگئی، اور دھماکے کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔

کولکاتا میں دھماکے سے کلب کی چھت مہندم
کولکاتا میں دھماکے سے کلب کی چھت مہندم

جب پولیس کو اس واقعے کے بارے میں بتایا گیا تو پولیس جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی، تاہم پولیس کی تفتیش اب بھی جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے فی الحال کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ آخر یہ حادثہ کیسے ہوا، کیوں کہ تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ راحت کی بات یہ ہے کہ اس واقعے میں کسی بھی جانی اور کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

کلب میں دھماکے کے بعد مقامی باشندوں نے تشویش کا اظہار کیا۔

Last Updated : Oct 13, 2020, 2:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.