ETV Bharat / state

Maldah In Jeopardy بیس برسوں میں مالدہ ضلع کے ندی میں غرق ہوجانے کا خدشہ - مغربی بنگال کے مسلم اکثریتی ضلع مالدہ

مالدہ ضلع میں قدرتی آفات یعنی ندی کے کنارے مٹی کے کٹاؤ کے سبب اس کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بیس برسوں میں پورا ضلع ندی کا حصہ بن جائے گا۔Maldah In Jeopardy

بیس برسوں میں مالدہ ضلع کےندی میں غرق ہوجانے کا خدشہ

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 2:58 PM IST

مالدہ: مغربی بنگال کے مسلم اکثریتی ضلع مالدہ کا رقبہ 3733 مربع کلومیٹر ہے۔ موضع کی تعداد 1814 ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ حساب برابر نہیں ہے۔ چند دہائیاں قبل اس ضلع میں 147 گرام پنچایتیں تھیں۔ ان میں سے ایک پنچایت ندی میں پہلے ہی غرق ہوچکا ہے۔ River Eroson Puts Lands Of Maldah In Jeopardy

بیس برسوں میں مالدہ ضلع کےندی میں غرق ہوجانے کا خدشہ

مالدہ میں دریائی کٹاؤ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔ دوسر فلہار، مہانندا، یہاں تک کہ کم پروفائل ندیاں جیسے تانگن-کالندری۔ مالدہ دن بہ دن سکڑتا جا رہا ہے۔ دریائی کٹاؤ پر سیاست کرکے جیبیں بھرنے کا مقابلہ ہے۔ لیکن کسی کو مالدہ ضلع کی فکر نہیں ہے۔۔خدشہ ہے آنے والے بیس برسوں میں ضلع کا بیشتر حصہ ندی میں غرق ہو سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مالدہ اور مرشدآباد کے بیشتر گاوں کے مستقبل پر خطرے کا بادل منڈلانے لگا ہے ۔ان میں دریا کے بڑے موڑ کی وجہ سے مالدہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ رتوا 1، مانک چک، کالی چک 2 اور 3، یہاں تک کہ انگلش بازار بلاک کا ایک حصہ گنگا کو پار کر رہا ہے۔ مرشد آباد کے سمشیر گنج، فراق، دھولیاک اور جنگی پور میں بھی گنگا کے کٹاؤ سے تباہی ہوئی ہے۔ لیکن مالدہ ضلع میں نسبتاً زیادہ نقصان ہوا ہے۔ گنگا نے پچھلے 50 سالوں میں ضلع کے سماجی و اقتصادی انفراسٹرکچر کو بھی بدل دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Strong Cyclone پچیس اکتوبر کو طوفان بنگال کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان

گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ گنگا کے کٹاؤ میں بڑی تیزی آئی ہے۔اس سال اکتوبر کے آخر تک ندی کے کنارے کی کئی کیلو میٹر کی زمین ندی کا حصہ بن چکی ہے ۔انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔

چار دہائیوں سے زیادہ عرصے سے، 67 موضع، بشمول ایک پوری گاؤں پنچایت کٹاؤ کے سبب دریا کے نیچے ڈوب چکے ہیں۔ 2003-04 میں، کالیاچک بلاک نمبر 2 کی KB جھوبونہ گرام پنچایت کو گنگا میں ضم کر دیا گیا تھا۔ کچھ اور پنچایتیں نقشے سے مٹنے کے راستے پر ہیں۔ ندی کے کنارے رہنے والے باشندے گھر باڑی چھوڑ کر دوسی جگہ منتقل ہونے پر مجبور ہیں۔River Eroson Puts Lands Of Maldah In Jeopardy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.