ETV Bharat / state

Ranji Trophy Season Begins in West Bengal: مغربی بنگال میں رنجی ٹرافی سیزن کی شروعات

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 9:12 PM IST

بنگال نے اپنے گیندبازوں کی شاندار گیندبازی کی بدولت بڑودہ کو پہلی اننگز میں محض 181 رنوں پر آل آؤٹ Baroda set a target of 181 runs for West Bengal کردیا۔ پہلے دن کے کھیل ختم ہونے تک بنگال نے ایک وکٹ کے نقصان پر 24 رن بنالئے ہیں۔

مغربی بنگال میں رنجی ٹرافی سیشن کی شروعات

کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کے بعد کھیل کود کی سرگرمیاں مغربی بنگال میں دوبارہ بحال ہونے لگی ہے، حالات معمول پر آنے کے بعد اب رنجی ٹرافی سیزن کی شروعات ہوچکی Ranji Trophy Season Begins in West Bengal ہے۔

رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ بی کے ایک اہم میچ میں بنگال اور بڑودہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ بنگال کے کپتان ابھیمنو ایشورن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بنگال کے گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کے سامنے بڑودہ کی ٹیم کی اننگ سنبھل نہیں پائی اور پوری ٹیم 54.2 اوورز میں 181 رن بنا کر آل آؤٹ Baroda set a target of 181 runs for West Bengal ہو گئی۔بڑودہ کی جانب سے میتھش 66 رن اور کیدار دیب دھر 31 رن بنائے۔ اسٹار کرکٹر کرنال پانڈیا صرف چھ رن بنا کر پویلین لوٹ گئے، دوسرے بلے باز خاطر خواہ رن بنانے میں ناکام رہے۔بنگال کی جانب سے ایشان پورل کو چار، میکش کمار کو تین، آکاش دیپ کو دو جبکہ شہباز احمد کو ایک وکٹ ملا۔مزید پڑھیں:

بنگال کی اننگ کی شروعات مایوس کن رہی، پانچ رنوں کے مجموعی اسکور کپتان ایشورن ابھیمنو چار رن بنا کر لقمان میری والا کے شکار بن گئے، پہلے دن کے کھیل ختم ہونے تک بنگال نے ایک وکٹ کے نقصان پر 24 رن بنا لئے تھے، بنگال اب بھی بڑودہ سے 157 رن پیچھے ہے.

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی رنجی ٹیم تیس برس قبل 90-1989 سیزن میں رنجی ٹرافی کا خطاب جیتی تھی۔ اس کے بعد سے اب تک بنگال کی ٹیم رنجی چمپئن بننے کے لئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.