ETV Bharat / state

ممتا بنرجی اور راج ٹھاکرے کے درمیان ملاقات کل - نوبنو

مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکر آج شام کلکتہ پہنچیں گے اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ریاستی سیکریٹریٹ نوبنو میں بدھ کے دن ملاقات کریں گے۔

ممتا بنرجی اور راج ٹھاکرے کے درمیان ملاقات کل
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 5:33 PM IST

ذرائع کے مطابق راج ٹھاکرے مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی سے انتخابی اصلاحات کے ایجنڈے پر بات چیت کریں گے۔

مہاراشٹر نونرمان سینا کے قریبی ذرائع کے مطابق راج ٹھاکرے ای وی ایم کی جگہ بیلٹ پیپر کو واپس لانے کیلئے تحریک چلارہے ہیں اور یہ ملاقات بھی اسی مہم کانتیجہ ہے۔

ترنمول کانگریس کے ذرائع کے مطابق راج ٹھاکرے نے ممتا بنرجی کو فون کرکے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

چوں کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی ای وی ایم مشین کی جگہ پیلٹ پیپر کی واپسی کیلئے تحریک چلارہی ہیں۔اس لیے یہ ملاقات طے کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 2019میں بی جے پی کی جیت کو ای وی ایٹ، مرکزی فورسیس اور الیکشن کمیشن کے اتحاد کا نتیجہ قرار دے چکی ہیں۔

Intro:Body:

shamsher ali

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.