ETV Bharat / state

rahnumaye nisawan extended monetary help بنگال میں ہائر سیکنڈری و مدھیامک میں نمایاں کامیابی پانے والی مسلم طالبات کی مالی مدد - ہائر سکنڈری و مدھیامک

اردو میڈیم اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کو اکثر رہنمائی نہ ملنے اور مالی دشواریوں کی وجہ سے تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے اور مستقبل کے لئے صحیح فیصلہ کرنے میں ناکام رہ جاتے ہیں۔اس طرح کے طلباء کی مدد کے لئے کولکاتا کی ایک تنظیم رہنمائے نسواں برسوں سے اس سلسلے میں کام کر رہی ہے۔ ۔rahnumaye nisawan extended monetary help

16141787_rahnumaye  nisawan
16141787_rahnumaye nisawan
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 1:37 PM IST

کولکاتہ: مغربی بنگال میں رہنمائے نسواں نامی ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم نے ایک نئی پہل کا آغاز کیا ہے جس کے تحت ذہین و محنتی ضرورت مند طلباء کو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لئے سال بھر میں آنے والے اخراجات کے لئے مالی مدد کی جائے گی۔

اردو میڈیم سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے زیادہ تر طلباء کا تعلق مالی طور پر کمزور خاندان سے ہوتا ہے جس کے نتیجے میں اکثر ان کو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔دوسری جانب ان اردو میڈیم اسکولوں میں پڑھنے والے طلباء کو رہنمائی کی بھی کمی محسوس ہوتی ہے.rahnumaye nisawan extended monetary help to meritorious students

16141787_rahnumaye nisawan

بعض دفعہ ذہین ہونے کے باوجود کئی طلباء رہنمائی کی کمی اور مالی دشواریوں کی وجہ سے روشن مستقبل سے محروم رہ جاتے ہیں۔

رہنمائے نسواں گذشتہ 30 ،برسوں سے تعلیمی میدان میں کام کر رہی ہیں۔ہر سال یہ تنظیم اردو میڈیم اور دوسرے میڈیم سے تعلق رکھنے والے مسلم طلباء کی مختلف طرح سے مدد کرتی ہیں ان کے لئے کونسلنگ ،ورکشاپ وغیرہ جیسے پروگرام کا انعقاد کرتی ہے ساتھ ہی ان کو مالی مدد بھی بہم پہنچاتی ہے۔اس سال سے

16141787_rahnumaye  nisawan
16141787_rahnumaye nisawan

اس کے تحت 40 طلباء کو دس ہزار کا چیک دیا گیا تاکہ پورے سال ٹیوشن فی و دوسرے اخراجات کے لئے ان کو کوئی پریشانی نہ ہو۔اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے تنظیم کی سربراہ تبسم صدیقہ نے بتایا کہ ہم نے دیکھا کہ ایسے ہونہار بچے جو مدھیامک و ہائر سکنڈری امتحان میں بہتر کارکردگی کرتے ہیں لیکن آئندہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے میں ان کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے نتیجے میں ان کی کارکاردگی پر اثر پڑتا ہے اور اس فکر میں ان کی رزلٹ بھی متاثر ہوتا ہے تو ہم نے اس سال سے ٹیوشن فی اور دوسرے اخراجات کے لئے ان کو دس ہزار کی رقم دینے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ بے۔

انہوں نے كہاكہ فکر ہوکر آگے کی تعلیم جاری رکھیں اور بہتر کارکردگی کریں ۔اس سال سے اس کا ہم نے آغاز کیا ہے۔ اس سال 40 طلباء کو یہ اسکالرشپ دیا گیا ہے آئندہ سے ہم مزید طلباء کو یہ اسکالرشپ مہیا کرانے کی کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.