ETV Bharat / state

Qutubuddin Mysterious Death: قطب الدین کی پراسرار موت پر جیل کے تین افسران کے خلاف مقدمہ

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 11:46 AM IST

شمالی 24 پرگنہ کی دمدم سینٹرل جیل میں قطب الدین نام کے ایک شخص کی پراسرار موت کے بعد جیل کے تین افسران کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے، ان تینوں پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے. Case filed against three jail officials

قطب الدین کی پراسرار موت پر جیل کے تین افسران کے خلاف مقدمہ

کولکتہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کی دمدم سینٹرل جیل میں قطب الدین نام کے ایک شخص کی پراسرار موت واقع ہوگئی تھی۔ Qutubuddin mysterious death۔ اس سلسلہ میں مقتول کی بیوہ نے دمدم سینٹرل جیل کے ان تینوں افسروں پر قتل مقدمہ درج کیا گیا ہے. ان کا الزام ہے کہ حراست میں رہنے کے دوران قطب الدین کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ بدھ کے روز پولیس نے قطب الدین شیخ نامی ایک شخص کو گرفتار کیا جنہیں سینٹرل جیل بھیج دیا گیا، رات میں خبر آئی کہ ان کی طبیعت خراب ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں بتایا کہ قطب الدین کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، گھر کے لوگ جب ان کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے تو دیکھ کر ایسا لگا کہ ان کے ساتھ بری طرح سے مار پیٹ کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ''آج صبح خبر آئی کہ قطب الدین کی موت ہو گئی، سوال یہ ہے کہ گرفتاری کے وقت وہ بالکل صحتیاب تھے پھر ایسا کیا ہوا ہے کہ چند گھنٹوں کے دوران ہی ان کی طبعیت بگڑ گئی اور موت ہوگئی؟ ان کا قتل کیا گیا ہے۔ '' دوسری طرف باراسات پولیس سپرنٹنڈنٹ راج نارائن نے کہا کہ وہ پورے معاملے کی تفتیش کر رہے ہے، تینوں پولیس آفیسروں کو پوچھ گچھ کے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.