ETV Bharat / state

West Bengal Panchayat Election 2022 پنچایت انتخابات کے دوران پرینکا گاندھی مغربی بنگال کا دورہ کرسکتی ہیں

کانگریس کے سنئیر ابو ہاشم خان چودھری نے کہا کہ مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے مدنظر پرینکا گاندھی سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ انتخابی تشہیر کی ذمہ داری سنبھالیں۔ اس کے ساتھ ساتھ الیکشن کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں۔ West Bengal Panchayat Election 2022

پنچایت انتخابات کے دوران پرینکا گاندھی مغربی بنگال کا دورہ کرسکتی ہیں

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 1:43 PM IST

مالدہ: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے پچھلے پنچایت انتخابات میں بیلٹ باکس کو تبدیل کیا تھا۔ لوٹنے کا بھی الزام ہے۔اسٹرونگ روم کی نگرانی کی ذمہ داری بھی ترنمول کانگریس کے رہنماؤں نے اپنے ہاتھوں میں لے رکھی تھی۔ سیکیورٹی پر بھی سوالات اٹھائے گئے تھےMaldah Congress Wants Priyanka Gandhi In West Bengal Panchayat Election

پنچایت انتخابات کے دوران پرینکا گاندھی مغربی بنگال کا دورہ کرسکتی ہیں

مالدہ ضلع کانگریس کے صدر ابو ہاشم خان چودھری (دلو میا) نے کہا کہ کانگریس پنجایت انتخابات میں بہتر کر سکتی ہے۔ہمیں کامیابی بھی مل سکتی ہے لیکن اس کے لئے انتخابات کے دوران لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع ملنا چاہیے۔ترننول کانگریس لوگوں کو دینے نہیں دے گی۔

کانگریس کیمپ اس سال ہونے والے پنچایت انتخابات میں مالدہ ضلع میں کھوئی ہوئی زمین دوبارہ حاصل کرنے کے لئے بے چین ہے۔ قیادت اس بات کو قبول نہیں کر سکتی کہ مغربی بنگال میں کانگریس کا ایک بھی رکن اسمبلی نہیں ہے۔

مالدہ کانگریس پنچایت الیکشن مہم میں پرینکا گاندھی کو چاہتی ہے۔ ابو ہاشم خان چودھری نے کہاکہ پرینکا گاندھی مالدہ آئیں گی۔ میں نے اس بارے میں سونیا گاندھی سے بات کی۔ انہوں نے کہاکہ اگر ضروری ہو تو ہم پرینکا کو مالدہ لا سکتے ہیں۔ دسمبر کے آخر تک پرینکا گاندھی مالدہ کے دورے پر آ سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں:Gujarat Assembly Election 2022 کھڑگے اور راہل نے گجرات کے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

انہوں نے کہا کہ فی الحال میں نے ان کے جلسوں کے لئے تین جگہوں کا انتخاب کیا ہے۔ پرینکا گاندھی کی میٹنگ موتھا باڑی فٹ بال گراؤنڈ، ویشناب نگر کے ساؤتھ مالدہ کالج گراؤنڈ اور سوجاپور کے ہاتیماری گراؤنڈ کے درمیان کہیں ہوگی۔ زیادہ تر لوگ ہمیں پرینکا گاندھی کی میٹنگ موتھا باڑی گراؤنڈ میں کرنے کو کہہ رہے ہیں۔ میں اس وقت دہلی جا رہا ہوں۔ میں سونیا گاندھی سے پرینکا گاندھی کے مالدہ دورے کے بارے میں دوبارہ بات کروں گا۔Maldah Congress Wants Priyanka Gandhi In West Bengal Panchayat Election

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.