ETV Bharat / state

پرائیوٹ کمپنی کی ملازمہ کی خودکشی - کثیر منزلہ عمارت

مغر بی بنگال کے جنوبی کولکاتا میں واقع ایک کثیر منزلہ عمارت سے ایک 30 سالہ خاتون جسمین مترا کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ یہ خاتون جنوبی کولکاتا کے ٹھاکرپوکھر کی رہنے والی ہے۔

پرائیوٹ کمپنی کی ملازمہ کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 8:19 PM IST

صبح9بجے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔خاتون کو فور ی طور پر ایس ایس کے ایم اسپتال پہنچایا گیا مگر ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیدیا۔ابتدائی جانچ کے مطابق مہلوک خاتون نے 8منزلہ عمارت کود کر خودکشی کی ہے۔منٹو پارک اے جی بوس روڈ کے پاس واقع دفتر میں ں کام کرتی تھی۔

چترا کوٹ بلڈنگ کے سیکورٹی گارڈنے بتایا کہ عمارت کے نیچے اچانک بھاری آواز کودنے کی تیز آواز آئی۔ بھوانی پور پولس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔ سیکورٹی گارڈ کے ذریعہ ہی خودکشی کرنے والی لڑکی کا نام پولس نے معلوم کیا ہے۔

پولس نے لڑکی کا موبائل فون برآمد کرلیا ہے۔خاتون کا چپل؎جس کھڑکی سے کود کر خودکشی کی گئی ہے وہاں سے برآمد کیا گیا ہے۔خاتون نے خودکشی کیوں کی ہے اس کا پتہ معلوم نہیں ہوسکا ہے۔اور کوئی بھی خودکشی نوٹ برآمد نہیں ہوا ہے۔

خبر ملنے کے بعد ایس ایس کے ایم اسپتال میں پہنچ گئے تھے۔جسمین کے والدین نے بتایا کہ اس نے دوسرے مذہب کے لڑکے سے شادی کی تھی۔اس شادی کو لے کر دونوں خاندان میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔خاتون کے شوہر انیرودھ بھی ایک پرائیوٹ کمپنی میں کام کرتے ہیں۔پولس انیرودھ سے بات چیت کررہی ہے۔جسمین کے ؎دفتر کے ساتھیوں سے بھی پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.