ETV Bharat / state

پہلے دھمکی آمیز کال پھر میڈیکل اسٹور میں دھماکہ

author img

By

Published : Oct 25, 2020, 8:00 PM IST

شمالی 24پرگنہ ضلع کے بیلگھڑیا تھانے کی پولیس کی ٹیم کمرہٹی کی ایک میڈیکل اسٹور میں دھماکے کا معاملہ سلجھانے میں مصروف ہوگئی ہے.

پہلے دھمکی آمیز کال پھر میڈیکل اسٹور میں دھماکہ
پہلے دھمکی آمیز کال پھر میڈیکل اسٹور میں دھماکہ

مغربی بنگال کے شمالی 24پرگنہ ضلع کے کمرہٹی علاقے میں واقع ایک میڈیکل اسٹور میں دھماکہ ہونے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی

موصولہ اطلاع کے مطابق آج دن میڈیکل اسٹور میں رکھے ایک لاوارث بیگ میں دھماکہ ہوا. حالانکہ اس دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے.

بیلگھڑیا تھانے کی پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل اسٹور میں رکھے لاوارث بیگ میں دھماکہ ہوا تھا. اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے.

پولیس نے مزید کہا کہ فارنسک ٹیم کو بلائی گئی ہے. فارنسک ٹیم کی رپورٹ. موصول ہونے کے بعد ہی اس واقعے سے متعلق تفصیلی جانکاری دی جا سکتی ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل اسٹور میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کا کا جائزہ لیا جا رہا ہے.

میڈیکل اسٹور میں بیگ رکھنے والے شخص کو جلد ہی ڈھونڈ نکالا جائے گا.

ذرائع کے مطابق گزشتہ 21 اکتوبر کی رات زاکر حسین نام کے ایک تاجر کے پاس 10 لاکھ روپے بطور رنگداری ادا کرنے کا فون آیا تھا.

تاجر نے مقامی تھانے میں دھمکی آمیز فون کال کی شکایت درج کرائی تھی. پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی تھی کہ اس میڈیکل اسٹور میں دھماکہ پوڑہا.

اسلام علی خان نامی تاجر کا کہنا ہے کہ آج دن میں ایک شخص دوا خریدنے کے لئے مڈیکل اسٹور میں آیا تھا.

انہوں نے کہا کہ پیسہ کم پڑنے پر اس شخص نے دکاندار سے کہا کہ بیگ یہاں رکھ کر پیسہ لانے کے لئے جا رہا ہے.

تاجر کے مطابق اس شخص کے دکان سے باہر نکلتے ہی دھماکہ دھماکہ ہو گیا حالانکہ اس دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں

انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کا پورا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا ہے.

مصروف علاقے میں واقع میڈیکل اسٹور میں دھماکے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. اس واقعے کے بعد تاجروں نے سکیورٹی انتظامات پر سوال اٹھاے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.