ETV Bharat / state

پیرا ٹیچرز کا احتجاج

سالٹ لیک میں واقع بکاش بھون کے سامنے پیرا ٹیچرز اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

author img

By

Published : Aug 16, 2019, 10:29 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:52 AM IST

پیرا اساتذہ کا احتجاج

مغربی بنگال کے سالٹ لیک کے بکاش بھون میں واقع محکمہ تعلیم کے دفتر کے سامنے پیرا ٹیچرز نے تنخواہ میں اضا فہ سمت متعدد مطالبات پر احتجاج کیا۔

پیرا ٹیچرزکے احتجاج کے دوران پولیس نے بیریکیڈ کو توڑ کر محکمہ تعلیم کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش ناکام کی ۔

اس دوران پولیس اور اساتذہ کے درمیان دھکامکی ہوئی۔ پولیس کارروا ئی کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعدد اساتذہ کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

پیرا اساتذہ کا احتجاج

پولیس کا کہناہے کہ پی این بی موڑ پر اساتذہ نے محکمہ تعلیم کے دفتر میں جبراً داخل ہونے کی کوشش کی ۔ انہوں نے پولیس بیریکیڈ کو بھی نقصان پہنچایا۔

پولیس نے مزید کہا کہ بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا۔ کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔ احتجاجیوں کو سڑک سے ہٹا کر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال کی گئی۔

پیرا ٹیچرز کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران پولیس نے کارروائی شروع کردی۔ پولیس نے کئی پیرا ٹیچرز کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کی کارروائی کے دوران متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.