پلاسٹک کے کارخانہ میں آتشزدگی - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ کے کوسی پور علاقے میں آج دیر رات پلاسٹک کے ایک کارخانے میں آگ لگ گئی۔
مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ کے کوسی پور علاقے میں آج دیر رات پلاسٹک کے ایک کارخانے میں آگ لگ گئی۔
پلاسٹک کے کارخانہ میں لگی آگ
سرکاری ذرائع کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی 12گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ سخت محنت کے بعد آگ پر قابو پایاگیا۔ آگ لگنے سے ابھی تک کسی کے مرنے یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اس حادثے کے بعد ناراض لوگوں نے انتظامیہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ خود ہی ایسے کارخانوں کو لائسنس مہیا کرتا ہے جو ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ حادثے ہوتے ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
gftegyr
Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:26 AM IST