ETV Bharat / state

'ممتا بنرجی پر حملہ ایک ڈرامہ ہے' - ممتا بنرجی

مرکزی مملکتی وزیر داخلہ نے آج مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خود ان کی پارٹی، ترنمول کانگریس کے کارکن بھی جانتے ہیں کہ ان پر ہوا مبینہ حملہ ایک ڈرامہ تھا۔

People from her own party know it is drama, says Kishan Reddy over 'attack' on Mamata
کشن ریڈی نے ممتا بنرجی پر حملہ کو ڈرامہ قرار دیا
author img

By

Published : Mar 14, 2021, 5:26 PM IST

کشن ریڈی آج دہلی میں الیکشن کمیشن کے تبصرہ پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ نہ صرف الیکشن کمیشن کے مبصرین کا کہنا ہے بلکہ عام لوگ بھی یہی سونچتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’ترنمول کانگریس کے کارکن اور مغربی بنگال کی پولیس بھی جانتی ہے کہ یہ سب ڈرامہ ہے جبکہ ممتا بنرجی سے لوگوں کی بھی ہمدردی اب کم ہوگئی ہے‘۔

ممتا بنرجی 10 مارچ کو نندی گرام میں انتخابی مہم کے دوران زخمی ہوگئی تھیں جبکہ انہوں نے حملہ کی سازش کا الزام عائد کیا تھا۔ ابتدائی طبی رپورٹ میں ممتا بنرجی کے بائیں پیر اور ٹخنے پر شدید چوٹوں کی تصدیق کی گئی تھی۔ انہیں 12 مارچ کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

مغربی بنگال کی 294 سیٹوں کے لیے 8 مراحل میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے تاہم پہلے مرحلہ کے تحت 27 مارچ ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.