شمشیرگنج کے قریب بنگال اور جھاڑکھنڈ سرحد پر شمشیرگنج اور ایس ایس بی نے مشتر کہ تلاشی مہم کے دوران 21 لاکھ44 ہزار روپے کے ساتھ ایک موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار سے پوچھ گچھ سے پتہ چلا ہے کہ انتخابات کے دوران لوگوں میں باٹنے کےلیے موٹی رقم کا استعمال کرنا تھا۔
لاکھوں روپے کے ساتھ ایک گرفتار - 21 لاکھ 44ہزارروپے
شمشیرگنج تھا نے کی پولیس اور ایس ایس بی کی مشتر کہ مہم کے دوران 21 لاکھ 44ہزارروپے کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔
لاکھوں روپے کے ساتھ ایک گرفتار
شمشیرگنج کے قریب بنگال اور جھاڑکھنڈ سرحد پر شمشیرگنج اور ایس ایس بی نے مشتر کہ تلاشی مہم کے دوران 21 لاکھ44 ہزار روپے کے ساتھ ایک موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار سے پوچھ گچھ سے پتہ چلا ہے کہ انتخابات کے دوران لوگوں میں باٹنے کےلیے موٹی رقم کا استعمال کرنا تھا۔
Intro:Body:Conclusion: