مغربی بنگال کے کولکاتا سے سی بی آئی کی ٹیم نے کوئلہ اسمگلنگ کے الزام میں عبدالبارک بسواس نام کے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، سی بی آئی اس معاملے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔ Coal smuggling in West Bengal
سی بی آئی ذرائع کے مطابق بردوان ضلع میں واقع ایک سی ایل کے ایک بند یونٹ سے کوئلہ کی اسمگلنگ کی جارہی تھی، ڈرون کے ذریعہ نگرانی کے دوران چند لوگوں کو ٹرک پر کوئلہ لادتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے سی آئی ڈی کی ٹیم نے کولکاتا سے عبدالبارک نام کے ایک شخص گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں:
سی آئی ڈی نے گرفتاری کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا جس کے بعد عدالت نے ملزم کو دس دن کے لیے سی آئی ڈی کی تحویل میں بھیج دیا۔ اس پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے امکان ہے کہ مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔ One person arrested from Kolkata for coal smuggling