ETV Bharat / state

Bomb Explosion At Basanti In South 24 PGS جنوبی24 پرگنہ میں بم دھماکے میں ایک ہلاک،دو زخمی - مغربی بنگال کے جنوبی24 پرگنہ کے باسنتی تھانہ

جنوبی24 پرگنہ کے باسنتی تھانہ علاقے میں آج دن میں ہوئے زوردار دھماکے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔اس واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔بم دھماکے کے بعد حکمراں جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

جنوبی24 پرگنہ میں بم دھماکے میں ایک ہلاک،دو زخمی

author img

By

Published : Feb 4, 2023, 6:21 PM IST

جنوبی24 پرگنہ میں بم دھماکے میں ایک ہلاک،دو زخمی

جنوبی24 پرگنہ :مغربی بنگال کے جنوبی24 پرگنہ کے باسنتی تھانہ علاقے میں آج دن میں ہوئے زوردار دھماکے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔اس واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔بم دھماکے کے بعد حکمراں جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر بسنتی تھانہ کے تحت تیت کمارگرام کے بھارتی موڑ پر مبینہ طور پر بم بناتے وقت دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔اس دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں تینوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مقامی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔اس معاملے میں زیادہ کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔دوسری طرف اس واقعے کے بعد حکمراں جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

ترنمول کانگریس کے سنیئر رینما اور وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں بنگال کو بدنام کرنے کے لئے اس طرح کی وارداتوں کو انجام دے رہیں۔پنچایت انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتیں ماحول بگاڑنے کی کوسازش میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:MLA Naushad Siddiqui on TMC 'ترنمول کانگریس کی غنڈہ گردی سے خوف زدہ ہونے والا نہیں'

دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ باسنتی میں بم بنانے کے دوران دھماکہ ہوا ہے۔بنگال کے بیشتر اضلاع میں بم دھماکے ہوتے ہیں لیکن حکومت معاملے کی کوشش کرتی رہی ہے۔اس مرتبہ بھی ایس ہی ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.