ETV Bharat / state

نصرت جہاں اور نکھل کی شادی غیر قانونی - نصرت جہاں اور نکھل کی شادی

بنگالی اداکارہ نصرت جہاں اور کاروباری نکھل جین کی شادی کو عدالت کے ذریعہ غیر قانونی قرار دئیے جانے کے بعد نکھل جین نے کہا کہ ' یہ میری سالگرہ کا بہترین تحفہ ہے'۔

نصرت جہاں اور نکھل کی شادی غیر قانونی
نصرت جہاں اور نکھل کی شادی غیر قانونی
author img

By

Published : Nov 17, 2021, 10:50 PM IST

علی پور کورٹ نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں اور نکھل جین کی شادی کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ نصرت جہاں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ان کی نکھل جین سے شادی ترکی میں ہوئی تھی وہ شادی ہندوستانی میرج ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ نہیں ہوئی ہے اس لئے شادی غیر قانونی ہے۔ تاہم علی پور کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد نصرت جہاں کے شوہر نکھل جین نے کہا کہ میرے یوم پیدائش کا اس سے بڑھ کر تحفہ نہیں ہوسکتا ہے۔یہ ”سالگرہ کا بہترین تحفہ“۔ہے۔

مزید پڑھیں:'سلمان خان ٹیکہ کاری مہم کا حصہ بنیں گے'

نکھل کے الفاظ میں، ”میں نے جو مقدمہ دائر کیا تھا وہ جیت گیا ہوں۔ میں اپنی سالگرہ پر یہ خبر پا کر بہت خوش ہوں۔ صرف میں ہی نہیں میرے والد بھی بہت خوش ہیں۔ نصرت کے سابق شوہر نے کہا کہ دونوں کے درمیان تمام قانونی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.