ETV Bharat / state

Police Officers Transferred: آسنسول - درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کے تبادلے

بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول اور درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کو بوقت تبادلہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.پولیس انتظامیہ کی اس کارروائی پر سوال اٹھنے لگا ہے۔ number of police officers of asansol and durgapur are transferred

آسنسول - درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کے تبادلے

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 11:31 AM IST

بردوان، مغربی بنگال: ریاست مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول اور درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کو بوقت تبادلہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کے تبادلے اس کارروائی پر سوال اٹھنے لگا ہے. ذرائع کے مطابق آسنسول میونسپل کارپوریشن اور لوک سبھا کے ضمنی انتخابات کے بعد ایک ساتھ 25 پولیس اہلکاروں کے تبادلے کے حکم پر ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ number of police officers of asansol and durgapur are transferred

آسنسول - درگاپور کمشنریٹ کے 25 پولیس اہلکاروں کے تبادلے
بارابونی، چترنجن، رانی گنج، درگاپور اور کاکون تھانوں کے آفیسر انچارج (او سی OC) کے تبادلے کiے گئے ہیں ٹھیک اسی طرح کلٹی،نعمت پور، جموڑیہ اسمبلی، شیوپور، رانی گنج، بلبھ پور، شالن پور،روپ نارائن پور، فرید پور کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں میں واقع پھاڑی (آؤٹ پوسٹ) کے اعلیٰ پولیس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ Asansol and Durgapur Police Officers Transferred

یہ بھی پڑھیں:

راہل دیب منڈل کو کمشنریٹ خفیہ شعبے کا آفیسر انچارج بنایا گیا ہے. اس کے علاوہ انتخابات کے وقت سجے دے کو معطل کر دیا گیا تھا انہیں درگاپور این ٹی ایس مقرر کیا گیا ہے. بردوان ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک روٹین ٹرانسفر ہے. اس سے زیادہ کچھ نہیں. انتخابات کی وجہ سے تمام افسران کے تبادلے میں دو تین مہینوں کی تاخیر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.