ETV Bharat / state

'ضمنی انتخابات میں ملی جیت پر نہیں ہوگا کوئی جشن'

ضمنی انتخابات میں تینوں سیٹوں پر ملی شاندار کامیابی پر ایک طرف ترنمول میں خوشی کا سماں ہے تو وہیں بی جے پی کے خیمے سناٹا بول رہا ہے.

'ضمنی انتخابات میں ملی جیت پر نہیں ہوگا کوئی جشن'
'ضمنی انتخابات میں ملی جیت پر نہیں ہوگا کوئی جشن'
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 4:29 PM IST

ترنمول کانگریس کے لئے یہ جیت اس لئے بھی خاص ہے کیونکہ دو سیٹوں پر 21 برسوں بعد ترنمول کانگریس کو پہلی بار کامیابی ملی ہے. اس کے باوجود

نے پارٹی کے کارکنوں کو کسی طرح جان یا وجئے ریلی نہ نکالنے کی ہدایت دی ہے۔

مغربی بنگال کے کالیا گنج، کھڑگپور اور کریم پور اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو ترنمول کانگریس نے بڑی طرح شکست دی ہے۔ نتائج آنے کے بعد سے ہی ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کسی طرح کی ریلی نہ نکالنے کی ہدایت دی ہے ۔

پارٹی کے رہنماؤں و کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت دی ہے کہ بہت ہی محدود طریقے سے خوشی کا اظہار کرنا ہے ۔ میں خود کالیا گنج، کھڑگپور اور کریم پور جاکر وہاں کے لوگوں کا اس جیت کے لئے شکریہ ادا کروں گی ۔

ریاست کے تین سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ 1998 میں ترنمول کانگریس وجود میں آئی تھی پورے 21 برسوں بعد ہم کالیا گنج اور کھڑگپور میں جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

عوام نے ہم بھروسہ بتایا ہے ہمیں دعاؤں سے نوازا ہے جس کے لئے ہم عوام کے بےحد شکر گزار ہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو کالیا گنج میں 57 ہزار ووٹوں کی سبقت حاصل تھی جبکہ کھڑگپور اسمبلی سے کانگریس کے بزرگ رہنما یان سنگھ سوہن پال لگاتار ایم ایل اے رہے جبکہ 2016 میں یہ سیٹ بی جے پی کے قبضے چکی گئی تھی اور لوک سبھا انتخابات میں بھی اس سیٹ پر بی جے پی کو سبقت ملی تھی ۔

Intro:ضمنی انتخابات میں تینوں سیٹوں پر ملی شاندار کامیابی پر ایک طرف ترنمول میں خوشی کا سماں ہے تو وہیں بی جے پی کے خیمے سناٹا بول رہا ہے ترنمول کانگریس کے لئے یہ جیت اس لئے بھی خاص ہے کیونکہ دو سیٹوں پر 21 برسوں بعد ترنمول کانگریس کو پہلی بار کامیابی ملی ہے اس کے باوجود ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے پارٹی کے کارکنوں کو کسی طرح جان یا وجئے ریلی نہ نکالنے کی ہدایت دی ہے۔

Body:کالیا گنج، کھڑگپور اور کریم پور اسمبلی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو ترنمول کانگریس نے بڑی طرح شکست دی ہے۔نتائج آنے کے بعد سے ہی ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کسی طرح کی ریلی نہ نکالنے کی ہدایت دی ہے ۔پارٹی کے رہنماؤں و کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت دی ہے کہ بہت ہی محدود طریقے سے خوشی کا اظہار کرنا ہے اور میں خود کالیا گنج، کھڑگپور اور کریم پور جاکر وہاں کے لوگوں کا اس جیت کے لئے شکریہ ادا کروں گی ۔ریاست کے تین سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ 1998 میں ترنمول کانگریس وجود میں آئی تھی پورے 21 برسوں بعد ہم کالیا گنج اور کھڑگپور میں جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں عوام نے ہم بھروسہ بتایا ہے ہمیں دعاؤں سے نوازا ہے جس کے لئے ہم عوام کے بےحد شکر گزار ہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو کالیا گنج میں 57 ہزار ووٹوں کی سبقت حاصل تھی جبکہ کھڑگپور اسمبلی سے کانگریس کے بزرگ رہنما یان سنگھ سوہن پال لگاتار ایم ایل اے رہے جبکہ 2016 میں یہ سیٹ بی جے پی کے قبضے چکی گئی تھی اور لوک سبھا انتخابات میں بھی اس سیٹ پر بی جے پی کو سبقت ملی تھی ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.