ETV Bharat / state

'قانون سے بڑا کوئی نہیں'

کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ نے کہا کہ 'قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے'۔

'قانون سے بڑا کوئی نہیں'
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 2:16 PM IST

میئر نے کہا کہ انہیں قانون پر مکمل بھروسہ تھا۔ عدالت نے جو فیصلہ سنایا ہے اسے خیرمقدم کرتا ہوں۔ قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے ۔

'قانون سے بڑا کوئی نہیں'

عدالت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کی کسی میں ہمت نہیں ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ عدم اعتماد کی تحریک کے دوران کیا ہو گا کیا نہیں اس پر کچھ کہا نہیں سکتا ہے۔ میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ میرا ایک ووٹ ہے اس کا استعمال کروں گا۔

میئر کے مطابق تمام کونسلرز سے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ عدم اعتماد تحریک کے دوران کون کس کے خلاف ووٹ دے گا اس پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔

ترنمول کانگریس کے باغی رہنما اور میئر شبھاشاچی دتہ کے مطابق عدم اعتماد تحریک کے دوران نمبروں کا کھیل ہے ۔میرے خیال سے سب اچھا ہوگا ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.