ETV Bharat / state

فینسیڈائل سرپ کے ساتھ دو گرفتار

author img

By

Published : Nov 5, 2019, 6:18 PM IST

این سی بی اور پولیس کی خصوصی کارروا ئی کے دوران فینسیڈائل سرپ کےہزاروں بوتلوں کے ساتھ دوافراد کو گرفتار کرلیا۔ فینسیڈال سرپ کے ہزاروں بوتلوں کو بنگلہ دیش اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

فینسیڈائل سرپ کے ساتھ دو گرفتار

مغر بی بنگال کے مالدہ ضلع میں واقع بھارت ۔بنگلہ دیش سرحد کے قریب نارکوٹیک کنٹرول بیورو(این سی بی)اور گاجل تھانے کی پولیس نے بھارت ۔بنگلہ دیش سرحد کے قریب خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی۔

نارکوٹیک کنٹرول بیورو(این سی بی)کی چھاپہ ماری مہم کے دوران ٹرک سے 25ہزارفینسیڈائل سرپ کوضبط کیا ۔این سی بی نے سمگلنگ کے الزام میں ڈرائیور اور خلاصی کو گرفتار کرلیا۔

نارکوٹیک کنٹرول بیورو(این سی بی)کاکہنا ہے کہ فینسیڈائل سرپ کے ہزاروں بوتلوں کو بھارت سے بنگلہ دیش سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی ۔

نارکوٹیک کنٹرول بیورو(این سی بی) کو خفیہ اطلاع ملی تھی ۔ این سی بی نے مقامی تھانے کی پولیس کی مد د سے گاجل تھانے علاقے میں خصوصی تلاشی مہم کے دوران ٹرک ڈرائیور پنکج مشرااور خلاصی کملیش مدھو کو ممنوعہ سرپ کے ساتھ گرفتا رکیا گیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اس کی تفتیش جاری ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کی جاری ہے کہ اسمگلنگ میں اور کتنے لوگ ملوث ہیں۔سرحدی علاقے میں خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔

نارکوٹیک کنٹرول بیورو(این سی بی) کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیس سرحد کے قریبی میں ممنوعہ دواکے خلاف خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔بھارت میں سوروپے میں فروخت ہونی دواکی قیمت بنگلہ دیش میں دوگنی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.